image
Sunday, Aug 9 2020 | Time 10:48 Hrs(IST)
  • آندھرا کے کووڈ سنٹرمیں آتشزدگی سے ہلاکت پروزیر اعظم کا اظہارغم
  • اے پی واقعہ،وزیراعظم کا وزیراعلی کو فون،کشن ریڈی نے بھی افسوس کا اظہار کیا
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • پمپا ڈیم: آبی سطح 983 05 میٹر تک پہنچ گئی ، اورنج الرٹ جاری
  • سنجے دت اسپتال میں داخل۔ طبیعت میں سدھار
  • بلرام جینتی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
  • اے پی واقعہ، مہلوکین کی تعداد 9ہوگئی۔وزیراعلی نے50لاکھ روپئے معاوضہ کا اعلان کیا
  • ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک
  • تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 1982نئے معاملات۔12اموات
  • ترکی : کورونا کے 1172 نئے کیسز ، متاثرین کی تعداد 239622
  • چلی میں کورونا سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز
  • ناکام بغاوت معاملہ : وینزویلا نے دو سابق امریکی فوجیوں کو 20 سال قید کی سزا سنائی
  • بیروت میں تشدد جاری،مظاہرہوں کے دوران 490زخمی
  • برازیل میں کورونا سے اموات 1 لاکھ سے متجاوز
  • اے پی میں کوویڈکیر سنٹر میں بڑے پیمانہ پر آ گ لگ گئی۔7افراد ہلاک
Sports

اولمپک ٹینس مرے ریو غالب رہے۔ ایک نئی کھلاڑی مونیکا نے متحیر کیا

اولمپک ٹینس مرے ریو غالب رہے۔ ایک نئی کھلاڑی مونیکا نے متحیر کیا

ریو ڈی جنیرو، 22 اگست (رائٹر) اینڈی مرے نے ریو گیمس میں دوسرا سنگلز خطاب جیتنے کے بعد تاریخ میں اپنا نام لکھوالیا ہے اب برطانوی کھلاڑی کی نگاہیں نوواک یوکو وچ پر غلبہ پاکر دنیا کا نمبر ایک کھلاڑی بننے پر مرکوز ہیں ۔
خواتین ٹورنامنٹ میں جیت کر سب کو چونکانے والی پورٹوریکوکی 22 سالہ مونیکا پوئیگ کی بھی آرزو ئیں بلند ہیں انہوں نے صاف کہا’’میں دنیا کو بتادینا چاہتی ہوں کہ میں آچکی ہوں‘‘ مونیکا نے اپنی شاندار کارکردگی سے ریو میں شائقین کو متحیر کردیا جبکہ مرے نے ارجنٹائنا کے چوٹوں کے شکار یوان مارٹن ڈیل پیٹرو پر اپنے استقلال سے قابو پایا ہے ان کی فتوحات کا سلسلہ کافی طویل ہوچلا ہے۔
جاری۔

image