SportsPosted at: Sep 14 2016 2:17PM دیوندر جھانجھر یہ نے ریو پیرا اولمپک میں طلائی تمغہ جیتا
ریوڈی جنیریو، 14 ستمبر (یو این آئی) دیوندر جھانجھریہ نے بھالا پھینکنے کے مقابلے میں سرفہرست رہ کر ہندوستان کو یہاں جاری ریو پیرا لمپکس میں دوسرا طلائی تمغہ دلادیا۔
36 سالہ کھلاڑی نے 63.97 میٹر بھالا پھینک کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
وہ واحد ہندوستانی ہیں جنہوں نے پیرا لمپک مقابلے میں دو سونے کے تمغہ جیتے ہیں ۔