image
Friday, Apr 19 2024 | Time 16:43 Hrs(IST)
Sports

ہندستانی پہلوانوں نے جارجيا کے پہلوانوں کو پچھاڑا

ہندستانی پہلوانوں نے جارجيا کے پہلوانوں کو پچھاڑا
satya

نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے جارجيا کے پہلوانوں کو 41 ویں حکم سنگھ میموریل دنگل میں شکست دےکر تینوں بڑی كشتيا ں جیت لیں۔
راجیو گاندھی اسٹیڈیم بوانا میں ہزاروں شائقین کی موجودگی میں ہندستانی پہلوانوں ستیہ ورت، دیوورت اور پروین رانا نے تینوں بڑی كشتياں جیت لیں۔
تین ہندستانی پہلوانوں اور تین جارجيائي پہلوانوں کے درمیان كشتيوں کو دیکھنے کے لئے ناظرین دوپہر سے ہی موجود تھے اور شام کو ہندوستانی پہلوانوں نے یہ تینوں مقابلے جیت کر اپنا پرچم لہرا دیا۔

image