image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:14 Hrs(IST)
Sports

ساکشی ملک عالمی درجہ بندی میں ٹاپ 5 میں

ساکشی ملک عالمی درجہ بندی میں ٹاپ 5 میں
shakshi

نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) ریو اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جيتنےوالي ساکشی ملک یونائٹڈ ورلڈ کشتی (يوڈبليوڈبليو) کی تازہ جاری رینکنگ میں اپنے كیریر کے بہترین چوتھے مقام پر پہنچ گئی ہیں۔
ساکشی اولمپک میں تمغہ جيتنےوالي ہندوستان کی پہلی خاتون پہلوان ہیں ۔
اس سے پہلے ان کی کوئی درجہ بندی نہیں تھی لیکن 58 کلو گرام میں تمغہ جیتنے کے بعد وہ تازہ رینکنگ میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی ہیں ۔

image