SportsPosted at: Oct 23 2016 6:57PM بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز
Bolt لندن ، 23 اکتوبر ( یو این آئی )دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔
جمیکن اسٹار یوسین بولٹ کی زندگی اب بڑے پردے پر پیش ہونے والی ہے۔
دستاویزی فلم آئی ایم بولٹ میں شائقین ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو دیکھ سکیں گے۔