image
Thursday, Apr 18 2024 | Time 08:42 Hrs(IST)
Others

ریلائنس فاؤنڈیشن کی ' ابتدائی بچپن کی دیکھ بھال اور تعلیم' پر دو روزہ کانفرنس

17 Apr 2024 | 11:11 PM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن نے ممبئی میں ’بلڈنگ فلورشنگ فیوچرز‘ کے نام سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ہے اس دو روزہ کانفرنس میں سرکاری اور نجی شعبوں کے 200 سے زائد ماہرین نے شرکت کی ’ابتدائی بچپن کی دیکھ بھال اور تعلیم‘ کے شعبے سے وابستہ ہندوستان اور بیرون ملک کے ان ماہرین اور ماہرین تعلیم نے ’پلے بیسڈ ایجوکیشن‘ پر اپنے تجربات کا اشتراک کیا یہ کانفرنس دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول ( ڈی اے آئی ایس)، ممبئی میں منعقد ہوئی۔

see more..

----

17 Apr 2024 | 7:26 PM

see more..

----

17 Apr 2024 | 7:25 PM

see more..

-----

17 Apr 2024 | 7:22 PM

see more..

بی جے پی کی کوئی گارنٹی قابل بھروسہ نہیں, وہ صرف فسادات گارنٹی پر عمل کرتی ہے:ممتا بنرجی

17 Apr 2024 | 6:44 PM

کلکتہ 17اپریل (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے منشور کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی بھی ضمانت قابل عمل نہیں ۔ان کی صرف ایک ہی ضمانت قابل عمل ہے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی ہے آسام میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ وزیر اعظم مودی کسی کے لیے کچھ بھی کریں گے۔ دریں اثنا بی جے پی نے دعوی کیا کہ بنرجی نے اپنے ایکس پوسٹ کے ساتھ رام نومی کے تہوار کی توہین کی ہے۔

see more..

لوک سبھا انتخابات: راہل نے مانڈیا میں 'پہلی نوکری پکی' اسکیم کا اعلان کیا

17 Apr 2024 | 6:34 PM

مانڈیا (کرناٹک)، 17 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بدھ کو مانڈیا میں بے روزگاری سے نمٹنے کے مقصد سے پارٹی کی نئی پہل کا انکشاف کیا اور 'پہلی نوکری پکی' گارنٹی نامی ایک نئی اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا مسٹر گاندھی نے یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا، 'میں یہاں آپ کو بتانے آیا ہوں کہ کانگریس پارٹی آپ کے لیے تاریخی کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہماری "پہلی نوکری پکی" اسکیم کے ذریعے، ہم بے روزگار ڈپلومہ ہولڈرز اور کالج گریجویٹس کو ان کی پہلی نوکری کا حق فراہم کریں گے۔

see more..
image