19 Apr 2024 | 6:43 PMکلکتہ 19اپریل (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر کانگریس اور سی پی آئی ایم کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال میں کانگریس اور سی پی آئی ایم ’’انڈیا ‘‘ اتحاد نہیں ہے بلکہ یہ دونوں پارٹیاں اس وقت بی جے پی کی ایجنڈہیںمغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بی جے پی کی جیت کی پیش گوئی کرنے والے تمام پری پول سروے جعلی ہیں بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی۔مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی جمعہ کو تین حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے انڈیا بلاک اتحادیوں کانگریس اور سی پی آئی (ایم) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست میں ان کی حمایت نہیں کریں گی۔ وہ بنگال میں بی جے پی کے ایجنٹ ہیں۔
see more.. 19 Apr 2024 | 3:10 PMامپھال، 19 اپریل (یو این آئی) طویل عرصے سے تشدد سے نبردآزما منی پور میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ جمعہ کو فائرنگ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی تباہی اور مسلح افراد کے ووٹروں کو دھمکیاں دینے کی خبروں کی وجہ سے متاثر ہوئی۔
see more.. 19 Apr 2024 | 12:27 PMچنئی، 19 اپریل (یو این آئی) دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے امید ظاہر کی ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں انڈیا گروپ جیت جائے گا۔
see more..