image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 00:36 Hrs(IST)
Others

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی

23 Apr 2024 | 6:08 PM

ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) غیر ملکی بازار میں مثبت رجحان کی وجہ سے مقامی سطح پر ٹیلی کام، رئیلٹی، ٹیک اور یوٹیلٹیز سمیت سولہ گروپوں میں خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 89.

see more..

ریلائنس انڈسٹریز قبل از ٹیکس منافع میں 1 لاکھ کروڑ روپے کاہندسہ عبور کرنے والی پہلی ہندوستانی کمپنی بنی

23 Apr 2024 | 6:05 PM

ممبئی 23اپریل (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) نے مارچ 2024 کو ختم ہونے والے سال کے لیے 10 لاکھ کروڑ روپے 119.

see more..

دوسرے مرحلے میں شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں پولنگ

23 Apr 2024 | 12:24 PM

کلکتہ 23اپریل (یواین آئی)لوک سبھاانتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران مغربی بنگال کے شمالی خطہ کی تین سیٹیں دارجلنگ، رائے گنج اور بالور گھاٹ میں 26اپریل کو پولنگ ہونی ہے۔ان تینوں حلقوں میں انتخابات اس مرتبہ دلچسپ ہوگیا ہے۔دارجلنگ اور رائے گنج میں سہ طرفہ مقابلے کے امکانات روشن ہیں ۔

see more..

انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کوراشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ نے پدم شری کے اعزازسے نوازا

22 Apr 2024 | 11:17 PM

ممبئی 22،اپریل(یو این آئی) ممبئی کے مشہور و معروف تعلیمی، سماجی اور ثقافتی ادارہ انجمن اسلام کے صدر ڈاکٹر ظہیر قاضی کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے آج یہاں راشٹرپتی بھون کے اشوکا ہال میں میں پدم شری کے اعزازسے نوازا انہیں تالیوں کی گونج میں اعزاز دیاگیا۔اس وقت وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے ڈاکٹر ظہیر قاضی کے اہل خانہ بھی حاضر رہے گزشتہ 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پدم شری کے اعزازکے لیے نامزد کیاتھا۔ مہاراشٹر کی 10 اہم شخصیات میں ڈاکٹر ظہیر قاضی بھی شامل ہیں جو کہ 14 برس سے انجمن اسلام کے صدر کی حیثیت سے سرگرم ہیں اور اس دور میں ان کی دور اندیش قیادت کے اثرات نظر آتے ہیں وہ 40 برس سے تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں، امسال ادارہ انجمن اسلام اپنے قیام کے 150،سال مکمل کر رہا ہے ۔

see more..
image