OthersPosted at: May 23 2018 11:43AM بنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاانتقال
حیدرآباد،23مئی(یواین آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کےرکن پارلیمان اورسابق مرکزی وزیربنڈارودتاتریہ کےبیٹےویشنوکاآج دل کادورہ پڑنےسےانتقال ہوگیا۔21سالہ ویشنوحیدرآبادمیڈی سیٹی میڈیکل کالج کاتیسرےسال کاطالب علم تھا۔کل اسےدل کادورہ پڑا۔جس کےبعداسےفوراً مرشدآباداسپتال لےجایاگیا۔جہاں قریب01.30اس کی موت ہوگئی۔ویشنوکی موت کی خبرملتےہی حیدرآبادکےمیئربانتھورام موہن اسپتال پہنچے۔
یواین آئی۔اد۔