image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 13:09 Hrs(IST)
Others

کشن گنج ، جھنجھار پور کے اراکین اسمبلی اپنے اپنے حلقے سے امیدوار

پٹنہ 18 اپریل ( یو این آئی ) بہار میں اس مرتبہ لوک سبھا انتخابی جنگ میں یوں تو کئی ممبران اسمبلی قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) اور مہا گٹھ بندھن کی ٹکٹ پر قسمت آزما رہے ہیں لیکن ان میں سے کشن گنج اور جھنجھار پور دو ایسی سیٹیں ہیں جہاں ممبر اسمبلی اسی پارلیمانی سیٹ سے اپنی قسمت آزمار ہے ہیں۔
اس مرتبہ کے لوک سبھا الیکشن میں سمری بختیار پور کے رکن اسمبلی دنیش چندر یادو مدھے پورہ پارلیمانی حلقہ سے ، ناتھ نگر کے رکن اسمبلی اجے کمارمنڈل بھاگلپور سے ، پرسا کے رکن اسمبلی چندریکا رائے سارن سے ، بیلہر کے ممبر اسمبلی گردھاری یادو بانکا سے ، روسڑا (محفوظ) کے ممبر اسمبلی ڈاکٹر اشوک کمار سمستی پور ( محفوظ ) سے، بیلا گنج کے ممبر اسمبلی سریندر پرساد یادو جہان آبادسے ، راجا پاکڑ ( محفوظ) کے ممبراسمبلی شیو چندر رام حاجی پور ( محفوظ ) سے ، علی نگر کے ممبر اسمبلی اور سابق وزیر عبد الباری صدیقی دربھنگہ سے ، دروندھا کی ممبر اسمبلی کویتا سنگھ سیوان سے ، امام گنج ( محفوظ) کے رکن اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی گیا (محفوظ ) سے کشن گنج کے ممبر اسمبلی ڈاکٹر محمد جاوید کشن گنج سے اور جھنجھار پور کے ممبر اسمبلی گلاب یادو جھنجھار پور لوک سبھا سے انتخابی میدان میں ہیں۔
دلچسپ بات ہے کہ کشن گنج اور جھنجھار پور کے ممبر اسمبلی کشن گنج اور جھنجھار پور لوک سبھا سیٹ سے ہی الیکشن لڑ رہے ہیں۔
خاص خبریں
راہل کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے

راہل کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے

بھوپال، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات: اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر مجموعی طور پر 68.27  فیصد ووٹنگ ریکارڈ

لوک سبھا انتخابات: اودھم پور لوک سبھا سیٹ پر مجموعی طور پر 68.27 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

سری نگر، 20 اپریل (یو این آئی) لوک سببھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جموں وکشمیر کی اودھم پور لوک سبھا نشست کے لئے جمعہ کو ہونے والی پولنگ پُر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی اور پانچ اضلاع پر محیط اس سیٹ پر مجموعی طور پر68.27 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
عراقی فوجی اڈے پر دھماکہ

عراقی فوجی اڈے پر دھماکہ

بغداد، 20 اپریل (یو این آئی) بغداد کے جنوب میں عراقی صوبے بابل میں واقع کالسو فوجی اڈے پر دھماکہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نائجر سے 1000 فوجیوں کو واپس بلائے گا

امریکہ نائجر سے 1000 فوجیوں کو واپس بلائے گا

واشنگٹن، 20 اپریل (یو این آئی) امریکہ آنے والے مہینوں میں مغربی افریقی ملک نائجر سے 1000 امریکی فوجیوں کو واپس بلا لے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے والے اداروں پر امریکی پابندی عائد

پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے والے اداروں پر امریکی پابندی عائد

واشنگٹن، 20 اپریل (یو این آئی) امریکہ نے پاکستان کو بیلسٹک میزائل کے لوازمات فراہم کرنے کے الزام میں چین کے تین اور بیلاروس کے ایک ادارے پر پابندی عائد کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مرکزی وزیر کشن ریڈی نے انتخابی مہم چلائی

مرکزی وزیر کشن ریڈی نے انتخابی مہم چلائی

حیدرآباد 20اپریل (یواین آئی)تلنگانہ بی جے پی کے صدر و مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے آج مشیرآباداسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم چلائی۔

...مزید دیکھیں
شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے 'سپر لارج وار ہیڈ' کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے 'سپر لارج وار ہیڈ' کا تجربہ کیا

پیانگ یانگ، 20 اپریل (یو این آئی) شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے"سپر لارج وار ہیڈ" کا تجربہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 34ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

19 Apr 2024 | 11:59 PM

لکھنؤ، 19 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعہ کو کھیلے گئے 34ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................7......6......1.....0.....12......0.677کولکاتہ نائٹ رائیڈرز............ ...............6......4.....2......0......8.......1.399چنئی سپر کنگز ..................................7......4.....3.....0.......8.......0.529سن رائزرز حیدرآباد............ ................6......4.....2......0......8........0.502لکھنؤ سپر جائنٹس.................................7......4.....3.....0.......8.......0.123دہلی کیپٹلز ................................. ........7......3.....4......0......6......-0.074ممبئی انڈینز ................................. .......7......3.....4.....0.......6......-0.133گجرات ٹائٹنز ................................. ......7......3.....4......0......6.......-1.303پنجاب کنگز ................................. ........7......2.....5......0......4.......-0.251رائل چیلنجرز بنگلور..............................7......1.....6......0......2.......-1.185یواین آئی۔

سنگھم اگین کا نیا پوسٹر جاری

20 Apr 2024 | 11:41 AM

ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی آنے والی فلم سنگھم اگین کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image