image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 15:12 Hrs(IST)
Others

آئین وقانون کی حفاظت کرنا ملک کے ہر شہری کی ذمہ داری : انیس الرحمن قاسمی

پٹنہ 22 جنوری ( یواین آئی)چیرمین سنویدھان بچاو ¿ مورچہ وقومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل مولانا انیس الرحمن قاسمی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو30جنوری2020بروز جمعرات،صبح دس بجے سے سری کرشن میموریل ہال میں ہونے والے سنویدھان بچاو ¿ دیش بچاو ¿ کنوینشن کے سلسلہ میں بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ملک نازک دور سے گزر رہاہے،ایسے حالات میں ہندوستان کے ہرشہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کے تئیں بیداری کا ثبوت دیں اورآئین اورملک کی حفاظت کے لیے سڑکوں پر اتریں۔

مولانا قاسمی نے سپریم کورٹ کے آج کی کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں توقع تھی کہ سپریم کورٹ سی اے اے جیسے ظالمانہ قانون پر فوراً حکم امتناعی نافذ کرے گا،لیکن افسوس کہ اس نے نئی تاریخ دے کر اس معاملہ کو طول دے دیا ہے،انہوں نے مزید کہاکہ ملک کی سا لمیت یہاں کی انیکتا اوررنگا رنگی میں ہے،صدیوں سے یہ ملک مختلف مذاہب،تہذیبوں کا گہوارہ رہاہے،سیکڑوں زبانیں یہاں بولی جاتی ہیں،فسطائی طاقتوں کو یہی بات گوارہ نہیں،یہ طاقتیں چاہتی ہیں کہ پورے ملک کو بھگوا رنگ میں رنگ دیا جائے،ظاہر ہے کہ یہ ایک غیر فطری عمل ہے اورہندوستان کے وسیع تر مفاد کے خلاف ہے۔
اس عظیم ملک میں علاقائی تہذیبیں ہیں،ہزاروں سماجی قوانین ہیں، ہرایک سماج کا اپنا اپنا دستور ہے،ان کی رسمیں ہیں،ان رسموں کے ساتھ وہ ہندوستان کی خوبصورت تصویر پیش کرتے ہیں،یہی اس ملک کی خوبصورتی ہے۔
خاص خبریں
حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج پھر مودی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم پر تنقید کرتے ہوئے اسے فوجیوں کی توہین قرار دیا اور کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کردیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کی 12ویں فہرست جاری، سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان

بی جے پی کی 12ویں فہرست جاری، سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج لوک سبھا انتخابات کی 12ویں فہرست میں اتر پردیش، پنجاب، مہاراشٹر اور مغربی بنگال کی سات نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد کےلاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

کوئٹو، 16 اپریل (یو این آئی) جنوب مغربی ایکواڈور کے ساحلی صوبہ گویا کے سمبورونڈن علاقے میں مسلح حملے میں دو پولس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
مین پوری میں بی ایس پی امیدوار کی تبدیلی سے لڑائی ہوئی دلچسپ

مین پوری میں بی ایس پی امیدوار کی تبدیلی سے لڑائی ہوئی دلچسپ

مین پوری، 16 اپریل (یو این آئی) مین پوری لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار جیویر سنگھ کی نامزدگی کے بعد الٹ پھیر میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اپنا امیدوار تبدیل کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر میں دو دنوں کی موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے اور اس دوران وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image