SportsPosted at: Jan 25 2016 6:10PM پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچی
دبئی ، 25 جنوری (یو این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ ایک روزہ میچوں کی بالرز کی درجہ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بالترتیب چھٹے اور ساتویں نمبر پر موجود تھیں اور دونوں ہی ٹیموں کے پاس ویسٹ انڈیز کی جگہ عالمی نمبر ایک بننے کا موقع تھا۔
سیریز میں 3۔