image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 19:11 Hrs(IST)
Sports

جنوبی افریقہ سے کھیلنے کا خیال ہے: پیٹرسن

جنوبی افریقہ سے کھیلنے کا خیال ہے: پیٹرسن

ممبئی، 10 اپریل (یو این آئی ) آئی پی ایل 9 کی نئی ٹیم پنے سپرجائنٹس کی جانب سے کھیل رہے انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے تسلیم کیا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کی کوششوں کی وجہ سے جنوبی افریقہ کی جانب سے کھیلنے کا خیال ان کے دماغ میں ہے۔
پیٹرسن نے 2013۔
14 میں انگلینڈ کرکٹ کو الوداع کہا تھا اور ایسے میں جنوبی افریقہ کی جانب سے کھیلنے کے لیے انہیں 2018 تک انتظار کرنا پڑے گا۔

image