Thursday, Feb 22 2018 | Time 10:22 Hrs(IST)
  • مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانہ پر دھماکہ خیز مادہ پھینکا گیا
  • اوڑی سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
  • راجستھان میں بھیڑ کی پٹائی سے سے ایک اور مسلم مزدور کی موت
  • ڈی ڈی انڈیا
  • ڈی ڈی اردو
  • شمالی کشمیر کے حاجن میں جنگجوؤں کی فائرنگ سے فوجی اہلکار زخمی
  • ڈی ڈی بھارتی
  • ٹرمپ کی ٹیچروں کو بندوق دینے کی حمایت
  • تاریخ میں آج کا دن
  • ڈی ڈی اسپورٹس
  • ڈی ڈی نیوز
  • ٹی وی پروگرام
  • خواتین کے عالمی دن پر ریاض میں موسیقی میلہ کا انعقاد
  • ٹروجن ہارس کا الزام : غلط خبر شائع کرنے پر برطانوی اخبارات کی معذرت
  • ....
Regional Share

ضلع جیل میں سزا یافتہ قیدی کی موت

پرتاپ گڑھ ،7 دسمبر (یواین آئی) اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع جیل کے ایک سزایافتہ قیدی کی طویل عرصے سے علالت کے بعد جمعرات کی صبح موت ہو گئی .
جیل سپرنٹنڈنٹ آر کے ترپاٹھی نے بتایا کہ بھاگیرتھی( 80 )قاتلانہ حملے کا سزایافتہ قیدی تھا .وہ طویل عرصے سے علیل و جیل اسپتال میں زیر علاج تھا .آج صبح اسکی موت ہو گئی .لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد اس کے اہل خانہ کے سپردگی میں دی گئی .
یو این آئی۔
ع ک ۔
ظ ا۔
خاص خبریں

مودی ناگالینڈ اور میگھالیہ میں کریں گے انتخابی جلسوں سے خطاب

نئی دہلی، 22 فروری ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج ناگالینڈ اور میگھالیہ میں انتخابی عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں 22 Feb 2018 | 10:01 AM

مندر ماڈل پر اجودھیا اسٹیشن کی تعمیر میں کچھ غلط نہیں: پیوش گوئل

نئی دہلی، 22 فروری (یواین آئی) ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ریلوے اگر مندر کے ماڈل کے مطابق اجودھیا کا اسٹیشن کی تعمیر کرے گا تو اس میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں 22 Feb 2018 | 9:01 AM
عشرت جہاں کیس:سی بی آ ئی عدالت نے سابق اعلیٰ پولیس افسرپانڈے کومقدمہ سے ڈسچارج کیا

عشرت جہاں کیس:سی بی آ ئی عدالت نے سابق اعلیٰ پولیس افسرپانڈے کومقدمہ سے ڈسچارج کیا

ممبئی 20فروری(یواین آئی ) ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج گجرات کے سابق ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پی پی پانڈے کو 2004میں پیش آنے والے عشرت جہاں اور تین دیگر کے فرضی انکاونٹر کیس میں ڈسچارج کردیا ہے جوکہ اس معاملہ میں اہم ملزم تھے۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 8:48 PM
ڈوكلام میں سب ٹھیک، تشویش کی بات نہیں: جنرل راوت

ڈوكلام میں سب ٹھیک، تشویش کی بات نہیں: جنرل راوت

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) سکم سیکٹر میں چین اور بھوٹان سے متصل ٹرائجكشن میں واقع ڈوكلام میں چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے درمیان فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ وہاں سب ٹھیک ہے اور کسی طرح کی فکرمندی کی بات نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:05 PM
ای پی ایف پر بیاج  کی شرح میں کٹوتی، اب    8.55 فیصد منافعہ ملےگا

ای پی ایف پر بیاج کی شرح میں کٹوتی، اب 8.55 فیصد منافعہ ملےگا

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) ایمپلائز پروائڈینٹ فنڈ (ای پی ایف او) نے مالی سال 18-2017 کے لئے ای پی ایف پر سود کی شرح 0.10 فیصد کم کرکے 8.55 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:49 PM
اسماعیلی شیعہ مذہبی رہنما  آغا خان کی مودی سے ملاقات

اسماعیلی شیعہ مذہبی رہنما آغا خان کی مودی سے ملاقات

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) اسماعیلی شیعہ کمیونٹی کے مذہبی لیڈر اور آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کے بانی صدر پرنس کریم آغا خان نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:51 PM
کناڈاکسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتا:جسٹن ٹروڈیو

کناڈاکسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتا:جسٹن ٹروڈیو

امرتسر، 21 فروری (یو این آئی) کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے آج پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کو یقین دلایا کہ ان کا ملک ہندوستان یا کہیں بھی کسی علیحدگی پسند تحریک کی حمایت نہیں کرتا۔

...مزید دیکھیں 21 Feb 2018 | 10:09 PM

شعیب اختر نے دی کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی

03 Feb 2018 | 4:47 PM

لاہور ، 03 فروری (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کو چیتے سے تشبیہ دی ہے ۔

image