image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 11:15 Hrs(IST)
  • مدھیہ پردیش میں کانگریس کو برتری
  • مدھیہ پردیش میں کانگریس کو برتری
  • مئو میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرائی،چار افراد ہلاک
  • بیتول کی چار اسمبلی سیٹوں پر پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • بیتول کی چار اسمبلی سیٹوں پر پہلے راونڈ میں کانگریس آگے
  • روس نے فرانس کے مظاہروں میں ہاتھ ہونے سے انکار کیا
  • روپیہ کی قدر میں 110پیسے کی کمی
  • سرجیت بھلاکا اقتصادی مشاورتی کونسل سے استعفی
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • مدھیہ پردیش کے شروعاتی رجحانات میں بی جے پی اور کانگریس کے مابین زبردست ٹکر
  • الیکشن کے نتائج سے پہلے شیئر بازار گرا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • امریکہ میکسیکو سرحد سے فوجیوں کو ہٹائے گا
  • رائے سین میں گنتی کے دوران ایک ڈاک بیلٹ باکس غائب
  • فلیش
Regional Share

پولیس تصادم میں گولی لگنے سے دو بدمعاش زخمی و گرفتار

پرتاپ گڑھ، 13مارچ(یواین آئی)اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ رانی گنج پولیس و سواٹ ٹیم کی تصادم میں گولی لگنے سے دو بدمعاش زخمی ہو گئے۔
دونوں کو گرفتار کر علاج کیلئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ایڈیشنل پولیس کپتان مشرقی راکیش سنگھ نے بتایا کہ رانی گنج پولیس و سواٹ ٹیم کی مشترکہ فورس نے مخبر کی اطلاع پر تصادم کے دوران سرائے جمنی ٹاور کے نزدیک کی گئی جوابی فائرنگ میں جہاں گولی لگنے سے روبان (19 )و مختار( 20) سمیت دو بدمعاش زخمی ہو گئے۔
خاص خبریں
گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے

گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے پہلے راونڈ میں کانگریس نے حکمراں بی جے پی سے سبقت حاصل کرلی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس ، بی جےپی سے آگے

کانگریس ، بی جےپی سے آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور میں کانگریس ، بی جے پی سے آگے چل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
روپیہ کی قدر میں 110پیسے کی کمی

روپیہ کی قدر میں 110پیسے کی کمی

ممبئی، 11دسمبر (یو این آئی) دنیا کے دیگر اہم کرنسیوں کے باسکٹ میں ڈالر کی مضبوطی اور گھریلو شیئر بازار کے لال نشان میں رہنے سے انٹربنکنگ کرنسی بازار میں ہندستانی کرنسی منگل کو 110پیسے کی زبردست کمی کے ساتھ 72.42روپے فی ڈالر پر کھلی۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی  شروع

راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کی پندرہویں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سبھی ضلع کوارٹر کے سرکاری کالجوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی کی تمام 230سیٹوں کے لئے ووٹوں کی گنتی 51اضلاع میں صبح آٹھ بجے سخت انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں

روس نے فرانس کے مظاہروں میں ہاتھ ہونے سے انکار کیا

11 Dec 2018 | 10:51 AM

ماسکو، 11 دسمبر (ژنہوا) روس نے کہا کہ فرانس میں وسیع پیمانے پر ہورہے مظاہروں میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے اور اسے بدنام کرنے کے لئے اس طرح کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

11 Dec 2018 | 10:36 AM

ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

image