image
Wednesday, Dec 12 2018 | Time 05:50 Hrs(IST)
Regional Share

شوپیان میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ سے ایس پی او سمیت 2 زخمی

سری نگر ، 16 اپریل (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پیرکے روز مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں ریاستی پولیس کا ایک ایس پی او اور ایک عام شہری زخمی ہوئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ جنگجوؤں نے پیر کی سہ پہر قریب ساڑھے چار بجے مین چوک شوپیان میں نمودار ہوکر موٹر سائیکل پر سوار ایس پی او بلال احمد اور ایک عام شہری رفیع احمد لون پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو پہلے مقامی اسپتال اور وہاں سے خصوصی علاج ومعالجہ کے لئے سری نگر منتقل کیا گیا۔
خاص خبریں
چھتیس گڑھ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر

چھتیس گڑھ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر

نئی دہلی ،11 دسمبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں زوردار شکست ملی ہے اور راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر ہے۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات  کے نتائج ؛پارٹی وائز  پوزیشن( 2230 بجے)

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج ؛پارٹی وائز پوزیشن( 2230 بجے)

بھوپال، 11 دسمبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اب تک اعلان کے مطابق پارٹی وائز پوزیشن (2230بجے) حسب ذیل ہے۔

...مزید دیکھیں
کمل ناتھ نے مدھیہ پردیش کی گورنر سے ملاقات  کا وقت مانگا

کمل ناتھ نے مدھیہ پردیش کی گورنر سے ملاقات کا وقت مانگا

بھوپال، 11 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے کا ذکر کرتے ہوئے
حکومت کے قیام کا دعوی پیش کرنے کے مقصد سے گورنر سے وقت مانگا ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ : اعلان شدہ  57 نتائج میں سے 44 کانگریس کے حق میں

چھتیس گڑھ : اعلان شدہ 57 نتائج میں سے 44 کانگریس کے حق میں

رائے پور، 11 دسمبر (یواین آئی) چھتیس گڑھ میں 90 میں سے اب تک اعلان کئے گئے 57 نتائج میں سے 44 کانگریس کے حق میں گئے ہیں جبکہ بی جے پی نے 09 سيٹوں پر اور جنتاکانگریس نے چار سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہار جیت زندگی کا اہم حصہ ہے: مودی

ہار جیت زندگی کا اہم حصہ ہے: مودی

نئی دہلی، 11 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم مینڈیٹ کو شائستگی و انکساری سے تسلیم کرتے ہیں اور ہار جیت زندگی کا اہم حصہ ہے۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش: 126 نتائج کا اعلان، 63 کانگریس، 60 بی جے پی اور 03 آزاد امیدوار جیتے

مدھیہ پردیش: 126 نتائج کا اعلان، 63 کانگریس، 60 بی جے پی اور 03 آزاد امیدوار جیتے

بھوپال، 11 دسمبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے آج رات تک کل 230 سیٹوں میں سے 126 نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جس میں سے 63 کانگریس، 60 بی جے پی اور 03 سیٹ پر آزاد امیدواروں نے فتح حاصل کی۔

...مزید دیکھیں
راہل کا تبدیلی کا وعدہ،2019میں مودی کو ہرانے کا عزم

راہل کا تبدیلی کا وعدہ،2019میں مودی کو ہرانے کا عزم

نئی دہلی، 11 دسمبر (یواین آئی) پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کو دیکھتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے عوام سے کئے وعدے پورے نہیں کئے جس سے لوگ ان سے خوش نہیں تھے اور بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں شکست دینے کے بعد اب کانگریس تبدیلی کے لئے کام کرے گی اور 2019 میں بھی اسے شکست دے گی۔

...مزید دیکھیں

افغانستان میں امن قائم کرنے میں ہندوستان کا کردار اہم: پاکستان

11 Dec 2018 | 8:02 PM

اسلام آباد، 11 دسمبر (یو این آئی) افغانستان میں امن قائم کرنے میں ہندوستان کے کردار کو پہلی بار تسلیم کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے حالات سے دو چار افغانستان میں امن قائم کرنے میں پڑوسی ملک کا کردار کافی اہم ہو گا۔

چھتیس گڑھ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر

چھتیس گڑھ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر

11 Dec 2018 | 11:59 PM

نئی دہلی ،11 دسمبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں زوردار شکست ملی ہے اور راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر ہے۔

امپھال میں سڑک کو ملا میری کوم کا نام

امپھال میں سڑک کو ملا میری کوم کا نام

11 Dec 2018 | 8:37 PM

امپھال، 11 دسمبر (یو این آئی ) منی پور حکومت نے منگل کو ملک کی اسٹار خاتون مکے باز ایم سی میری کوم کو ايبا عالمی خاتون مکےبازی چمپئن شپ -2018 میں طلائی تمغہ کی کامیابی کے لیے اعزاز کی شکل میں امپھال میں ان کے نام پر سڑک کا نام رکھنے کا اعلان کیا اور انہیں 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ۔

چھتیس گڑھ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پر

11 Dec 2018 | 11:58 PM