RegionalPosted at: Jun 21 2018 11:11AM ٹریكٹرٹرالي نے جیپ میں ٹکر ماری، 12افراد ہلاک
مرینا، 21 جون (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کے اسٹیشن روڈ تھانہ علاقہ میں آج ریت سے بھری ٹریكٹرٹرالي نے ایک جیپ میں ٹکر مار دی، جس سے ایک ہی کنبہ کے ایک درجن افراد کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر یہاں کے ضلع اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ٹریكٹرٹرالي میں غیر قانونی ریت لے جائے جانے کی اطلاعات ہیں۔
یو این آئی،اظ