RegionalPosted at: Dec 11 2018 11:54PM کمل ناتھ نے مدھیہ پردیش کی گورنر سے ملاقات کا وقت مانگا
بھوپال، 11 دسمبر (یواین آئی) کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے کا ذکر کرتے ہوئے
حکومت کے قیام کا دعوی پیش کرنے کے مقصد سے گورنر سے وقت مانگا ہے۔
پردیش کانگریس کے مطابق اس سلسلہ میں مسٹر کمل ناتھ نے گورنر کو ایک خط لکھ کر دیر رات راج بھون بھیج دیا ہے۔
یو این آئی،اظ