image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 08:43 Hrs(IST)
Regional

بگھیل کے وزیراعلی بننے کی خوشی میں کانگریسیوں کی آتش باز

دھمرتی، 16 دسمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیراعلی کےلئے بھوپیش بگھیل کے نام کا اعلان ہوتےہی دھمرتی میں کانگریسیوں نے خوب جشن منایا۔

کانگریس کارکنان ،پہلے دوپہر میں پارٹی کا جھنڈا لے کر سڑکوں پر نکل پڑے۔
شام کو گھڑی چوک میں ایک گھنٹے تک جم کر آتش بازی کی۔
خاص خبریں
الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

الیکٹورل بانڈز: سپریم کورٹ نے پھر کہا، ایس بی آئی کو نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات دینی ہوں گی

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو عطیات میں شفافیت کی فریاد سے متعلق درخواستوں پر 15 فروری 2024 کے اپنے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو دوبارہ کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ الیکٹورل بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کے ساتھ جاری کرنے والے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا ( ایس بی آئی ) کو الفا نیومیرک نمبروں سمیت تمام تفصیلات ظاہر کرنے کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سنجیو کھنہ، بی آر گووئی، جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ان تبصروں کے ساتھ ایس بی آئی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر کو جمعرات تک حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی کہ انہوں نے الیکٹورل بانڈز سے متعلق سبھی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
'جھوٹ کی طاقت' مودی کی ضمانت ہے: کھڑگے

'جھوٹ کی طاقت' مودی کی ضمانت ہے: کھڑگے

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی ) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا اور کہا کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، اس لیے مودی کی گارنٹی اب جھوٹ کی 'گرینڈ گارنٹی' بن گئی ہے مسٹر کھڑگے نے پیر کو ٹویٹ کیا، "مودی جی نے 17 جولائی 2020 کو ملک سے وعدہ کیا تھا کہ 2022 تک ہر ہندوستانی کے سر پر چھت ہوگی، لیکن سب کو گھر فراہم کرنے کی مودی کی گارنٹی ایک گھپلہ ثابت ہوئی۔

...مزید دیکھیں
دہلی جل بورڈ معاملہ: ای ڈی کے سمن پر کیجریوال پیش نہیں ہوئے

دہلی جل بورڈ معاملہ: ای ڈی کے سمن پر کیجریوال پیش نہیں ہوئے

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی جل بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں سمن پر پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے ای ڈی نے اتوار کو مسٹر کیجریوال کو سمن بھیجا تھا پارٹی نے ای ڈی کے سمن کو 'غیر قانونی' قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات سے قبل مسٹر کیجریوال کو گرفتار کرنے کے لیے ای ڈی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

سپریم کورٹ جلد ہی گورنر کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر سماعت کرے گا

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ وہ دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے ممبر اسمبلی پونموڈی کو ریاستی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے گورنر گورنر آر این روی کو ہدایت دینے کے مطالبے پر تمل ناڈو حکومت کی درخواست پر جلد ہی سماعت کرے گی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی زیرقیادت بنچ نے سینئر وکیلوں ابھیشیک منو سنگھوی اور پی ولسن کی دلیلیں سننے کے بعد اس معاملے کو فوری سماعت کے لیے درج کرنے کی ان کی درخواست کو منظور کر لیا۔

...مزید دیکھیں
پنجاب میں بی جے پی ۔ اکالی معاہدہ ہو سکتا

پنجاب میں بی جے پی ۔ اکالی معاہدہ ہو سکتا

نئی دہلی، 18 مارچ ( یو این آئی ) لوک سبھا انتخابات کے لئے پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شرومنی اکالی دل کے ساتھ اتحاد کرنے کی بات چل رہی ہے اور اگر یہ اتحاد بنتا ہے تو ریاست کی 13 پارلیمانی نشستوں میں سے چار  سے پانچ سیٹیں بی جے پی کے پاس جائیں گی ذرائع کے مطابق بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں 370 کا ہندسہ عبور کرنے اور اپنے اتحادیوں کے ساتھ 400 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے  اس کے لیے یہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے اراکین کو بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا سابق وزیر جین کو ضمانت دینے سے انکار، جیل میں خودسپردگی کا حکم دیا

سپریم کورٹ کا سابق وزیر جین کو ضمانت دینے سے انکار، جیل میں خودسپردگی کا حکم دیا

نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں ملزم دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کی باقاعدہ ضمانت کی عرضی پیر کو مسترد کر دی اور انہیں جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کا حکم دیا جسٹس بیلا ایم ترویدی اور پنکج متھل کی بنچ نے مئی 2023 سے علاج کے لیے (طبی بنیادوں پر) ضمانت پرچل رہے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر جین کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا اور متعلقہ جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کرنے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
گورنر تلنگانہ مستعفی، لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کا امکان،عبدالنذیر کو زائد ذمہ داری

گورنر تلنگانہ مستعفی، لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کا امکان،عبدالنذیر کو زائد ذمہ داری

حیدرآباد 18مارچ(یواین آئی)گورنر تلنگانہ کے عہدہ سے تمیلی سائی سوندراراجن نے استعفیٰ دے دیا ہے سمجھاجاتا ہے کہ تمل ناڈو سے لوک سبھاانتخابات میں وہ مقابلہ کریں گی  بتایاجاتا ہے کہ ان کو بی جے پی کا ٹکٹ چینئی سنٹرل یا تھوتھکوڈی سے دیا جائے گا  انہوں نے اپنا مکتوب استعفیٰ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو بھیج دیا ہے تمیلی سائی اس سے قبل تمل ناڈو بی جے پی کی صدر رہ چکی ہیں۔

...مزید دیکھیں

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

18 Mar 2024 | 3:32 PM

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

image