image
Monday, Jul 22 2019 | Time 15:04 Hrs(IST)
  • گجرات کے 20ویں گورنر آچاریہ دیو ورت نے حلف لیا
  • ہمیر پور: معصوم کا گلا دبانے کے بعدمیاں۔بیوی کی خودکشی
  • آنگن واڑی ورکروں اور ہیلپروں کا احتجاج جاری
  • پولیس سربراہ یاتریوں کی آمد کے بارے میں بیان دے کر لوگوں میں ڈر پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں: فاروق عبداللہ
  • فلیش
  • چندریان 2کی کامیابی کے لئے خصوصی پوجا کی گئی
  • اے پی جے عبدالکلام نے چندریان 2کامشورہ دیاتھا
  • چاند مشن کو چھوڑنے کا براہ راست مشاہدہ کروانے اسرو کی سہولت
  • چندریان 2کا مشاہدہ کرنے اسرو نے بڑی گیلری بنائی
  • چاند گول نہیں انڈے کی شکل کا ہے
  • چندریان 2کا خرچ ہالی ووڈ کی فلم اوتار اور اوینجر سے بھی کم
  • چندریان 2مشن میں پہلی مرتبہ خواتین کا اہم رول رہا
  • اپنے بیان سے تنازعات میں گھرے کیرانہ سے ایس پی ایم ایل اےناہید حسن
  • فلیش
  • چندریان 2کوکامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا۔ہندوستان نے نئی تاریخ رقم کی
Regional

کشمیر شاہراہ پر سویلین ٹریفک پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان

سری نگر،20 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر حکومت نے شدید تنقید کے بعد کشمیر شاہراہ پر سویلین ٹریفک پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔

سرکاری ترجمان کی طرف سے یہاں جاری ایک بیان میں کہا گیا 'کشمیر شاہراہ پر سری نگر اور بارہمولہ کے درمیان سویلین نقل و حمل پر اب پابندیاں 22 اپریل سے صرف اتوار تک ہی محدود رہیں گی اور اس پٹی پر بدھوار کو سویلین ٹریفک پر کوئی پابندی عائد نہیں رہے گی'۔

اس میں کہا گیا 'اس ماہ کے اوائل میں سری نگر جموں قومی شاہراہ پر حفاظتی عملے کی کانوائی کی سلامتی اور لوگوں کی مشکلات کم کرنے کے لئے سویلین ٹریفک کی آمدورفت پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں'۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا کی کارروائی 2بجےتک کےلئے ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی 2بجےتک کےلئے ملتوی

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)کرناٹک ،سون بھدر اور انسانی حقوق کے مسئلوں پر وقفہ صفر کے دوران اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی پیر کو دوپہر دو بجے تک کےلئے ملتوی کردی گئی ۔

...مزید دیکھیں
شیلا،پاسوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کےلئے ملتوی

شیلا،پاسوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی دو بجے تک کےلئے ملتوی

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)موجودہ لوک سبھا کے رکن رام چندر پاسوان اور کانگریس کے سینئر لیڈر اور دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کارروائی دوپہر دوبجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

...مزید دیکھیں
پاسوان  کے انتقال پر لوک سبھا  دن بھر کےلئے ملتوی نہ ہونے سے اپوزیشن  ناراض

پاسوان کے انتقال پر لوک سبھا دن بھر کےلئے ملتوی نہ ہونے سے اپوزیشن ناراض

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)لوک جن شکتی پارٹی کے لیڈر اور لوک سبھا کے موجودہ رکن پارلیمنٹ رام چندر پاسوان کے انتقال پر ایوان میں انہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا لیکن روایت کے مطابق ایوان کی کارروائی ان کی یاد میں دن بھر کے لئے ملتوی نہیں کی گئی جس پر اپوزیشن اراکین نے آج سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
’مودی سرکار نے 50 دن میں لئے تاریخی فیصلے‘

’مودی سرکار نے 50 دن میں لئے تاریخی فیصلے‘

نئی دہلی، 22 جولائی (یواین آئی) حکومت نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں دوسری بار اقتدار میں آنے کے 50 دن کے اند’سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا اعتماد‘ کی سمت میں تیزی سے قدم اٹھاتے ہوئے سماج کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود، بنیادی ڈھانچہ کےعلاقے اور تعلیم کے شعبہ میں تاریخی فیصلہ لئے گئے۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی کارروائی 12بجے تک کےلئے ملتوی

راجیہ سبھا کی کارروائی 12بجے تک کےلئے ملتوی

نئی دہلی،22جولائی(یواین آئی)کرناٹک ،سون بھدر اور انسانی حقوق کے مسئلوں پر وقفہ صفر کے دوران اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی پیر کو بارہ بجے تک کےلئے ملتوی کردی گئی ۔

...مزید دیکھیں
شیلا دکشت کو خراج عقیدت، کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

شیلا دکشت کو خراج عقیدت، کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

بھوپال، 22جولائی (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی میں آج کانگریس کی سینئر لیڈر اور دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت اور ایوان کے سابق رکن نیمی چند جین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد ایوان کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش میں عام آدمی پارٹی کے عہدیداران نے اجتماعی طورپر استعفی دیا

مدھیہ پردیش میں عام آدمی پارٹی کے عہدیداران نے اجتماعی طورپر استعفی دیا

بھوپال، 22جولائی (یوا ین آئی) مدھیہ پردیش میں عام آدمی پارٹی کے تنظیم کو ختم کرنے کی کوشش کے خلاف پارٹی کے ریاستی عہدیداران نے اجتماعی طورپر استعفی دے دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

بنگلہ دیش میں سہ رخی سیریز سے زمبابوے دستبردار

21 Jul 2019 | 7:46 PM

ہرارے، 21 جولائی (یو این آئی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے پابندی کے بعد مالی پریشانی سے نبرد آزما زمبابوے نے ہوم سیریز اور آئندہ ایف ٹی پی پروگرام میں حصہ لینے پر معذرت ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ بنگلہ دیش میں سہ رخی سیریز سے ہٹ گیا ہے۔

افغانستان کے آفتاب پر ایک سال کی پابندی

11 Jul 2019 | 5:04 PM

کابل، 11جولائی (یو این آئی) افغانستان کے تیز گیند باز آفتاب عالم کو انگلیڈ میں چل رہے آئی سی سی عالمی کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کے اصول کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک سال کے لئے گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

منریگا میں اجرت 300 روپے اور 200 دن کام دینے کا مطالبہ

17 Jul 2019 | 1:18 PM

MANREGA LABOURS RAJIYA SABHAنئی دہلی، 17 جولائی (یواین آئی) راجیہ سبھا میں آج دیہی علاقوں میں روزگار کو یقینی بنانے والی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) میں کم از کم 300 روپے یومیہ اجرت اور سال میں کم از کم 200 دن کام دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

image