image
Thursday, Sep 19 2019 | Time 14:39 Hrs(IST)
  • سریندر ناگر اور سنجے سیٹھ نے راجیہ سبھا کی رکنیت کاحلف لیا
  • افغانستان میں فضائی حملے میں 30کی موت،45زخمی
  • کشمیر میں ہڑتال 46 ویں دن میں داخل، معمولات زندگی متاثر
  • کشمیر: پبلک ٹرانسپورٹ سے جڑے افراد بے تحاشا مالی نقصان سے دوچار
  • نرمیتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر ماہرین نے سوال اٹھائے
  • جادو کے شبہ میں ایک شخص کو مارپیٹ کرکے ہلاک کردیا گیا
  • سرکاری محکمہ جات کا گورنر تلنگانہ کی جانب سے جائزہ اجلاس۔وزرا چوکس
  • سی پی آئی۔ماوسٹ 21اکتوبر تا 8اکتوبر اپنا 15واں یوم تاسیس منائیں گے
  • سری سیلم کوڑی گٹوبجلی کی تیاری کے مرکز میں کل شب آگ لگنے کا واقعہ
  • کار چلانے کے دوران سیلفی کے کوشش۔سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی
Regional

کارکن کی ہلاکت پر محبوبہ مفتی کا اظہار برہمی، کہا افسوس ایسے بزدلوں پر جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں

سری نگر، 20 مئی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی کے ایک کارکن کی ہلاکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ایسے بزدلوں پر جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں گزشتہ رات نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ سے شدید طور پر زخمی ہونے والا پی ڈی پی کارکن محمد جمال بٹ پیر کی صبح سری نگر کے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں دم توڑ گیا۔

محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکن کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا 'کشمیر میں پارٹی کارکنان اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہیں اور ان کو سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، افسوس کی بات ہے کہ ماہ رمضان میں اس تشدد کو اسلام کے نام پر جواز بخشا جاتا ہے، افسوس ایسے بزدلوں پر جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں'۔
خاص خبریں
راج ناتھ نے لڑاکو طیارے تیجس میں پروازبھری

راج ناتھ نے لڑاکو طیارے تیجس میں پروازبھری

نئی دہلی،19ستمبر(یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملکی ساختہ ہلکے لڑاکو طیارے تیجس میں جمعرات کو پرواز بھری۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل  کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی بلند ترین سطح پر

نئی دہلی، 19 ستمبر (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچھال کی وجہ سے ملک میں پٹرول ،ڈیزل کے دام مسلسل تیسرے دن بھی تیزی سے اضافہ کے ساتھ ڈیڑھ ماہ سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں
تیل ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں  سعودی عرب کچھ نہیں جانتا: ایران

تیل ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں سعودی عرب کچھ نہیں جانتا: ایران

ماسکو، 19 ستمبر (اسپوتنك) ایرانی صدر کے مشیر حسام الدین عشونا نے کہا ہے کہ تیل تنصیبات پر حملہ کے سلسلہ میں ان کے ملک پر الزام لگانے والے سعودی عرب حملوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا اور وہ یہ بھی سمجھنے میں ناکام رہا ہے کہ اس کا دفاعی نظام حملہ کو روکنے میں کیوں ناکام رہا۔

...مزید دیکھیں
افغان خفیہ دفتر کے پاس بم دھماکہ،تین ہلاک،45زخمی

افغان خفیہ دفتر کے پاس بم دھماکہ،تین ہلاک،45زخمی

کابل،19ستمبر(اسپوتنک)افغانستان کے جنوبی قلات ِگلزے شہر میں خفیہ سکیورٹی ایجنسی کے دفتر کو نشانہ بنا کر جمعرات کو کئے گئے بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 45سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ اور جانسن  نے ایران کی سرگرمیوں پر بات چیت کی

ٹرمپ اور جانسن نے ایران کی سرگرمیوں پر بات چیت کی

واشنگٹن،19ستمبر(اسپوتنک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے مغربی ایشیا میں عدم استحکام کی صورت حال پیدا کرنے والی ایران کی مبینہ سرگرمیوں کے سلسلے میں فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پومپيو اور سعودی پرنس نے ڈرون حملہ کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا

پومپيو اور سعودی پرنس نے ڈرون حملہ کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا

واشنگٹن، 19 ستمبر (اسپوتنك) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کے درمیان ہو نے والی میٹنگ میں دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب میں پٹرولیم ریفائنری پر ہونے والے ڈرون حملے کے لئے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایاہے۔

...مزید دیکھیں

حوثی باغیوں کی دبئی، ابو ظہبی پر حملے کی دھمکی

دوحہ، 19 ستمبر (اسپوتنك) یمن کے انصاراللہ موومنٹ (حوثی باغیوں) نے بدھ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی اور ابو ظہبی پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: گیند بازوں کی کارکردگی نے میچ میں واپسی کرائی: وراٹ

کرکٹ: گیند بازوں کی کارکردگی نے میچ میں واپسی کرائی: وراٹ

19 Sep 2019 | 9:10 AM

موہالی، 19 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ کو بدھ کے روز دوسرے ٹوئنٹی -20 میچ میں سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم کے گیند بازوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گیند بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور میچ میں ہماری واپسی کرائی۔

image