image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 14:08 Hrs(IST)
  • کشمیر: لاک ڈاؤن کے تین ہفتے مکمل، معمولات زندگی ٹھپ، لوگ سہمے ہوئے
  • لاکھوں ضرورتمندوں کو کھانا مہیا کرائیں گے رہتک روشن
  • وزیر اعظم کا كانچی بوٹلہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی
  • شب برات کے موقع پر گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کرنے کی اپیل
  • بالی میں 80ہندوستانی پھنس گئے،تلنگانہ اور اے پی کے کئی افراد بھی شامل
  • تلنگانہ کے متحدہ کریم نگر ضلع میں کامیابی کے ساتھ لاک ڈاون پر عمل
  • تلنگانہ کے کئی مقامات پر بے موسم بارش اور ژالہ باری۔ فصلوں کو نقصان پہنچا
  • اے پی حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کاآروگیہ شری اسکیم میں علاج۔ 15نئے طریقہ کار کو شامل کیا
  • ماسک پہننے کی اہمیت،تلنگانہ کی گورنر کا ٹوئیٹ
  • ذہنی صحت کے لئے تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں مزید دو ہیلپ لائن نمبرس جاری
  • لاک ڈاون میں کام کرنے والے افراد کی اہمیت پر ویڈیو۔تلنگانہ کے وزیر نے ری ٹوئیٹ کیا
  • کورونا وائرس۔55منٹ میں جانچ کا نتیجہ سامنے آجائے گا۔اے پی میں کٹس کی تیاری
  • بھنڈ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے64خواتین اور مرد گرفتار
  • قطر ورلڈ کپ کیلئےرشوت کے الزامات کی تردید
Regional

دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے سے نہیں روک سکتی: راجناتھ سنگھ

کٹھوعہ، 20 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے سے نہیں روک سکتی اور اس مسئلے کا حل ہر حال میں نکالا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ کشمیر اور جموں کو ملی ٹنسی سے نجات مل کر رہے گی۔

راجناتھ سنگھ نے ان باتوں کا اظہار ہفتہ کے روز کٹھوعہ میں ایک عوامی جلسے اور مختصر پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس  سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

ملک میں کورونا وائرس سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کوروناوائرس (كووڈ 19) متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی یہ 5194 تک پہنچ گئی ہے اوروائرس سے اب تک 149 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ریاستوں میں کورونا وائرس کے 773 نئے کیسز،35 کی موت

ریاستوں میں کورونا وائرس کے 773 نئے کیسز،35 کی موت

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) متاثرین کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اس کی تعداد بڑھ کر 5194 ہو گئی ہے اور اس سے35 مزید افراد کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 149 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد دی

مودی نے ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد دی

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہنومان جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو نیک خواہشات دیتےہوئے کہا کہ پون پتر ہنومان کی زندگی ہمیں بحران کا سامنا کرنے اور اس سے نکلنے کی تحریک دیتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی

کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بدھ کو ہنومان جینتی کی مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جلد ہی کورونا وائرس کے علاج کیلئے ’سنجیونی‘ ملے گی۔

...مزید دیکھیں
کورونا : چین میں 62 نئے معاملے سامنے آئے

کورونا : چین میں 62 نئے معاملے سامنے آئے

بیجنگ، 8 اپریل (یو این آئی) چین میں بدھ کے روز کورونا وائرس کووڈ-19 کے 62 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں 52 باہر سے آئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کورونا کا  ویکسین تیار کرنے میں روس کا وزارت دفاع بھی شامل

کورونا کا ویکسین تیار کرنے میں روس کا وزارت دفاع بھی شامل

ماسکو، 8 اپریل (اسپوتنک) روس کے فوجی ماہرین وزارت صحت اور وفاقی میڈیکل-حیاتیاتی ایجنسی (ایف ایم بی اے ) کے ساتھ مل کر کورونا وائرس 'كووڈ -19' وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ پر روک لگانے کی دھمکی

ٹرمپ کی ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ پر روک لگانے کی دھمکی

واشنگٹن، 8 اپریل (یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ ​​پر روک لگانے کی دھمکی دینے کے بعد خود اپنے بیان کی تردید کردی۔

...مزید دیکھیں
کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی

کجریوال نے ہنومان جینتی کی مبارکباد دی

08 Apr 2020 | 1:31 PM

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے بدھ کو ہنومان جینتی کی مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جلد ہی کورونا وائرس کے علاج کیلئے ’سنجیونی‘ ملے گی۔

قطر ورلڈ کپ کیلئےرشوت کے الزامات کی تردید

08 Apr 2020 | 1:18 PM

دوحہ ، 8 اپریل (یو این آئی ) قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے منتظمین نے منگل کو جاری اپنے ایک بیان میں امریکہ میں عدالتی دستاویزات میں قطرمیں سال 2022 میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کیلئے رشوت کے الزامات کی تردید کی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image