image
Tuesday, Nov 12 2019 | Time 09:58 Hrs(IST)
  • گرونانک جینتی پر کووند اور مودی کی مبارکباد
  • بنگلہ دیش میں ٹرین حادثے میں کم از کم 15 افرادہلاک
  • میکسیکو جا رہا ہوں، لیکن جلد ہی لوٹوں گا: مورالیز
  • یوکرین کی اینٹی کرپشن بیورو نے نیشنل بینک کے افسر کو حراست میں لیا
  • بولیویا میں 30 الیکشن افسر گرفتار: رپورٹ
  • بولیویا میں ہنگامی صورتحال ،منگل کو پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب
  • اسپین :انتخابات میں شکست کے بعد سٹیزن پارٹی کے لیڈر کا استعفی
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا-اردو سروس،9-رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام۔
Regional

چھیڑخانی کی رپورٹ درج کرانے پر بدمعاشوں نے لڑکی کے گھر میں فائرنگ کی

سنتا،22جولائی(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ایک لڑکی نے چھیڑخانی کی رپورٹ تھانے میں درج کرائی جس کے ملزمین نے اس کے گھر میں فائرنگ کی۔
حالانکہ گولی کسی کو نہیں لگی۔

پولیس ذرائع کے مطابق کولگواں تھانہ علاقے کی جوان سنگھ کالونی میں کل رات ایک لڑکی سےایک بدمعاش نے چھیڑ خانی کی،جس کے بعد وہ اس کی شکایت لے کر تھانےپہنچ گئی۔
خاص خبریں
بنگلہ دیش میں ٹرین حادثے میں کم از کم 15   افرادہلاک

بنگلہ دیش میں ٹرین حادثے میں کم از کم 15 افرادہلاک

ڈھاکہ ،12 نومبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کے ضلع براهمن بريا میں منگل کو دو مسافر ٹرینوں کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں کم از کم 15 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
اسپین :انتخابات میں شکست کے بعد سٹیزن پارٹی کے لیڈر کا استعفی

اسپین :انتخابات میں شکست کے بعد سٹیزن پارٹی کے لیڈر کا استعفی

میڈرڈ، 12 نومبر (اسپوتنك) اسپین کی اعتدال پسند سٹیزن پارٹی کے لیڈر البرٹ رویرا نے عام انتخابات میں شکست کے بعد پیر کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

...مزید دیکھیں
بولیویا میں ہنگامی صورتحال ،منگل کو پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

بولیویا میں ہنگامی صورتحال ،منگل کو پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب

لا پاز، 12 نومبر (اسپوتنك) بولیویا سینیٹ کے دوسرے نائب اسپیکر جیئنن آنیز نے کہا کہ ملک کے صدر ایوو مورالیز کا سرکاری طور پر استعفی قبول کرنے اور آنیز کو عبوری صدر کا اعلان کرنے کو لے کر منگل کو بولیویا پارلیمنٹ کی خصوصی میٹنگ بلائی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
میکسیکو جا رہا ہوں، لیکن جلد ہی لوٹوں گا: مورالیز

میکسیکو جا رہا ہوں، لیکن جلد ہی لوٹوں گا: مورالیز

ماسکو، 12 نومبر (اسپوتنك) بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیز نے کہا کہ وہ میکسیکو جا رہے ہیں لیکن جلد ہی طاقت کے ساتھ لوٹیں گے۔

...مزید دیکھیں
گورنر نے شیو سینا کو حکومت بنانے کا وقت دینے سے انکارکیا

گورنر نے شیو سینا کو حکومت بنانے کا وقت دینے سے انکارکیا

ممبئی، 11 نومبر (یواین آئی) شیو سینا صدر اودھو ٹھاکرے کے بیٹے اور رکن اسمبلی آدتیہ ٹھاکرے نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت بنانے کا دعوی پیش کرنے کے لئے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے 48 گھنٹے کا اور وقت مانگا تھا جس سے انہوں نے انکار کر دیا۔

...مزید دیکھیں
دفاعی شعبہ میں  میں خود کفیل ہونے کیلئے ٹیکنالوجی میں جدت ضروری: راج ناتھ

دفاعی شعبہ میں میں خود کفیل ہونے کیلئے ٹیکنالوجی میں جدت ضروری: راج ناتھ

نئی دہلی، 11 نومبر (یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ دفاعی شعبہ میں خودکفیل بننے اور دیسی ہدف حاصل کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی میں جدت اور نئی سوچ کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
کاش کوئی مودی کو بتائے ’ سب چنگی سی ‘  نہیں ہے: کانگریس

کاش کوئی مودی کو بتائے ’ سب چنگی سی ‘ نہیں ہے: کانگریس

نئی دہلی، 11 نومبر ( یواین آئی) کانگریس نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ہندوستانی معیشت کے چیلنج کے دور سے گزرنے کی بات کا اعترا ف کرنے پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے پیر کے روز طنز کیا کہ کاش یہی بات ملک میں ’سب کچھ ٹھیک ہے‘ کہنے والے وزیر اعظم نریندر مودی کو کوئی سمجھا پاتا ۔

...مزید دیکھیں

ویسٹ انڈیز کا افغانستان کے خلاف کلین سویپ

11 Nov 2019 | 10:05 PM

لکھنؤ 11 نومبر (یواین آئی) شائی ہاپ (109 ناٹ آوٹ) کی شاندار سنچری اور كيمو پال (44 رن پر تین وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے ویسٹ انڈیز نے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں افغانستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریزمیں کلین سویپ کی۔

image