image
Friday, Dec 6 2019 | Time 21:49 Hrs(IST)
  • اجودھیا تنازعہ: جمعہ کو چھ نظرثانی عرضیاں دائر
  • ترنمول کانگریس کی چار ممبران پارلیمنٹ نے حیدرآباد انکاؤنٹر کی حمایت کی
  • آیوشمان بھارت یوجنا کے تحت سہولتیں
  • گجرات میں سڑک حادثہ میں پانچ کی موت، تین زخمی
  • وزیراعظم نے تعلیم کے فروغ اور بچوں کی ترقی میں اس تنظیم کی مسلسل کوششوں کی تعریف کی
  • پانی اور ہریالی ہے تو زندگی ہے :نتیش
  • بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راﺅ امبیڈ کر کو نتیش نے پر خلوص خراج عقیدت پیش کیا
  • وزیراعظم نے ماریشس کے وزیراعظم سے ملاقات کی
  • جھارکھنڈ میں بیس سیٹوں پر رگھوور سمیت 260کی قسمت کا فیصلہ کل
Regional

حکومت اسپتالوں میں شام کے وقت بھی او پی ڈی کے آغاز پر کر رہی ہے غور: وزیر صحت

لکھنؤ: 22 جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی میں آج کہا کہ حکومت ریاست میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی سرکاری اسپتالوں میں شام کے وقت بھی وی پی ڈی کھلنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرر ہی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ حکومت نے تما م اضلاع میں ’ٹیلی کنسلٹینش‘ کا اور 28 اضلاع میں ’ٹیلی میڈیسن‘ سہولیا ت آغاز کیا ہے۔

ریاستی وزیر صحت سدھاتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ جب بی جے پی حکومت اقتدار میں آئی تھی اس وقت ریاست میں 7338 ڈاکٹروں کی اسامیاں خالی تھیں جو کہ اب گھٹ کر 2230 ہوگئی ہیں۔
خاص خبریں
پاسکو ایکٹ کے تحت ملزمان کو رحم کی درخواست سے محروم کرنا چاہیے   : کووند

پاسکو ایکٹ کے تحت ملزمان کو رحم کی درخواست سے محروم کرنا چاہیے : کووند

سروهي، 06 دسمبر (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے خواتین کی حفاظت پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسکو ایکٹ کے تحت آبروریزی کے ملزمان کو رحم کی درخواست سے محروم کر دینا چاہئے مسٹر كووند نے آج ابو روڑ میں برہما کماری ایشوریہ یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر منعقد کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا تنازعہ: جمعہ کو چھ نظرثانی عرضیاں دائر

اجودھیا تنازعہ: جمعہ کو چھ نظرثانی عرضیاں دائر

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) اجودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے گزشتہ نو نومبر کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو مجموعی طورپر پانچ نظر ثانی کی عرضیاں دائر کی گئیں جن میں پانچ عرضیاں آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی)کی حمایت سے دائر کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست یقینی : چدمبرم

جھارکھنڈ میں بی جے پی کی شکست یقینی : چدمبرم

رانچی 06 دسمبر ( یواین آئی) کانگریس کے سنیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے جھارکھنڈ کے نا اہل ہاتھوں میںہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہاکہ کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہریانہ میںکمزورکیا ،مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے روکا اور اب اس کی جھارکھنڈ میں شکست یقینی ہے مسٹر چدمبرم نے یہاں پارٹی ریاستی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور جھارکھنڈکے وزیراعلیٰ رگھو ر داس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ آج ملک اور جھارکھنڈ دونوں نااہل ہاتھوں میںہے۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا فیصلے کے خلاف مسلم فریق کی مزید چار  نظر ثانی کی عرضی دائر

اجودھیا فیصلے کے خلاف مسلم فریق کی مزید چار نظر ثانی کی عرضی دائر

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) اجودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے گزشتہ نو نومبر کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو کل پانچ نظر ثانی کی عرضیاں دائر کی گئی ہیں جن چار عرضیاں مسلم فریق کی طرف سے دائر کی گئی ہیں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اےآئي ایم پی ایل بی ) کی جانب سے محمد مصباح الدين، مولاناحسب اللہ، حاجی محبوب اور رضوان احمد نے نظر ثانی عرضیاں دائر کیں۔

...مزید دیکھیں
بدسلوکی کرنے والے کانگریسی رکن   ایوان میں آکر معافی مانگیں: حکمران جماعت

بدسلوکی کرنے والے کانگریسی رکن ایوان میں آکر معافی مانگیں: حکمران جماعت

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں حکمران جماعت نے کانگریس کے رکن ٹی ایم پرتاپن اور ڈین کوریا کوس پر وزیر برائے بہبود اطفال و خواتین اسمرتی ایرانی کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جمعہ کو ہنگامہ کیا اور مطالبہ کیا کہ دونوں ممبران ایوان میں آئیں اور غیر مشروط معافی مانگیں لنچ کے وقفے کے بعد جیسے ہی ایوان پریزائڈنگ اسپیکر میناکشی لیکھی نے ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا ، حکمران جماعت کے ارکان کھڑا ہوکر یہ معاملہ اٹھایا اور الزام لگایا کہ وقفہ صفر کے دوران مسٹر پرتاپن اور مسٹر کوریاکوس محترمہ ایرانی کی نشست کے سامنے آکر آستین اوپر کرکے انہیں دھمکی دی پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ یہ ایک دھمکی دینے والی صورتحال تھی جبکہ محترمہ ایرانی بطور ممبر اپنی بات کہہ رہی تھیں۔

...مزید دیکھیں
لالو کی ضمانت عرضی خارج

لالو کی ضمانت عرضی خارج

رانچی 06 دسمبر ( یواین آئی) جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے غیر منقسم بہار کے مشہور چارہ گھوٹالہ معاملے میں سزایافتہ راشٹریہ جنتادل(آرجے ڈی) صدر اور سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو کی دمکا ٹریزری سے غیر قانونی نکاسی کے معاملے میں ضمانت کیلئے داخل عرضی آج خارج کر دی جسٹس اپریش سنگھ کی بینج نے مسٹر یادو کی جانب سے داخل ضمانت عرضی پر سماعت کے بعدکہاکہ آرجے صدر نے دمکا ٹریزری سے غیر قانونی نکاسی معاملے میں سزا کی کل مدت کا آدھاوقت بھی پورا نہیں کیا ہے اس لئے انہیں ضمانت نہیں دی جاسکتی اور ان کی ضمانت عرضی خارج کی جاتی ہے ۔

...مزید دیکھیں
راحت نہیں ملنے پر ووڈافون آئیڈیا بند ہوسکتی ہے: برلا

راحت نہیں ملنے پر ووڈافون آئیڈیا بند ہوسکتی ہے: برلا

نئی دہلی، 6دسمبر (یوا ین آئی)ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ کے صدر کمار منگلم برلا نے جمعہ کو کہا کہ ان کی کمپنی نے حکومت سے راحت کی مانگ کی ہے اگر وہ نہیں ملی تو کمپنی کوبند کرنا پڑ سکتا ہے مسٹر برلا نے یہاں ’ایچ ٹی لیڈرشپ چوٹی کانفرنس‘ میں بات چیت کے دوران ایک سوال پر کہا کہ حکومت سے راحت نہیں ملنے پر ان کا گروپ اب اس کمپنی میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔

...مزید دیکھیں
اجودھیا تنازعہ: جمعہ کو چھ نظرثانی عرضیاں دائر

اجودھیا تنازعہ: جمعہ کو چھ نظرثانی عرضیاں دائر

06 Dec 2019 | 9:37 PM

نئی دہلی، 6 دسمبر (یو این آئی) اجودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے گزشتہ نو نومبر کے فیصلے کے خلاف جمعہ کو مجموعی طورپر پانچ نظر ثانی کی عرضیاں دائر کی گئیں جن میں پانچ عرضیاں آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی)کی حمایت سے دائر کی گئی ہیں۔

اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا افتتاح

اظہر الدین کے نام پر اسٹینڈ کا افتتاح

06 Dec 2019 | 9:00 PM

حیدرآباد، 06 دسمبر (یو این آئی ) سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین کے نام پر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے اسٹینڈ کا جمعہ کو افتتاح کیا گیا ہندستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی -20 میچ سے پہلے یہ افتتاح کیا گیا۔کلائی کے جادوگر کے نام سے مشہور اظہر الدین ہندستان کے سب سے زیادہ کامیاب کپتانوں میں سے ایک ہیں اور انہوں نے تین عالمی کپ میں ہندستان کی کپتانی کی تھی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

ہنی پریت نے اپنے وکیل کے خلاف بار کونسل سے شکایت کی

30 Nov 2019 | 7:02 PM

سرسہ ،30نومبر(یواین آئی)ہریانہ میں ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی اور ڈیرہ سربراہ کی گرفتاری کے بعد سرسہ اور پنچکولہ میں ہوئے فسادات میں ملزم ہنی پریت عرف پرینکا تنیجہ نے اپنے ہی وکیل اے پی سنگھ کے رویہ کےخلا ف بارکونسل سے شکایت کی ہے ۔

image