image
Saturday, Nov 16 2019 | Time 06:58 Hrs(IST)
Regional

دیوار کے ملبے میں دب کر بزرگ کی موت

پرتاپ گڑھ ۔
25 اگست (یواین آئی) اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کندھئ علاقے کے موضع جوگی پور میں اتوار کی سہ پہر ایک دیوار منہدم ہونے سے اس کے ملبے میں دبنے کے سبب ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔

ایس ایچ او راکیش نے بتایا کہ موضع جوگی پور میں اتوار کی شہ پہر بھاگی رتھی 60 چھپر میں بیٹھا تھا کہ اچانک دیوار منہدم ہونے کے سبب دبنے سے وہ شدید زخمی ہوگیا ۔
خاص خبریں
ضروری نہیں کہ جج پریس کے ذریعے شہریوں تک پہنچے: جسٹس گوگوئی

ضروری نہیں کہ جج پریس کے ذریعے شہریوں تک پہنچے: جسٹس گوگوئی

نئی دہلی، 15 نومبر (یواین آئی)تقریبا 22 مہینے پہلے پریس کانفرنس کے ذریعے ملک کے شہریوں تک اپنی آواز پہنچانے والے چار ججوں میں شامل سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے جمعہ کے روزکہا کہ یہ ضروری نہیں کہ جج پریس کے ذریعے شہریوں تک پہنچے۔

...مزید دیکھیں
سی آر پی ایف نکسلیوں کے خلاف فیصلہ کن مہم چلائے : امت شاہ

سی آر پی ایف نکسلیوں کے خلاف فیصلہ کن مہم چلائے : امت شاہ

نئی دہلی 15 نومبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سی آر پی ایف سے بائیں بازو کے انتہا پسندی کے خلاف اگلے چھ مہینے میں مؤثر اور فیصلہ کن مہم چلانے کے لئے کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی

ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی

نئی دہلی ، 15 نومبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے رہنما پی چدمبرم کی درخواست ضمانت جمعہ کو خارج کردی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال نے ’ مکھیہ منتری سیپٹك ٹینک صفائی یوجنا ‘کا اعلان کیا

کیجریوال نے ’ مکھیہ منتری سیپٹك ٹینک صفائی یوجنا ‘کا اعلان کیا

نئی دہلی، 15 نومبر (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو ’مکھیہ منتری سیپٹک ٹینک یوجنا ‘ کا اعلان کیا جس کے تحت دہلی جل بورڈ تربیت یافتہ اہلکاروں کے ساتھ 80 ٹرک تعینات کرے گا جو دہلی میں سیپٹك ٹینک کی صفائی کو یقینی بنائیں گے۔

...مزید دیکھیں
بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر:مولاناارشد مدنی

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر:مولاناارشد مدنی

نئی دہلی،15نومبر(یو این آئی) بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کوسمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی اور آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی، چاہے اسے کوئی بھی شکل اور نام دیدیا جائے۔

...مزید دیکھیں
وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

ایٹا نگر، 15نومبر (یو این آئی) اروناچل پردیش کے دو دنوں کے دورہ پر آئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کو ہند۔

...مزید دیکھیں
آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری  سپریم کورٹ میں طلب

آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب

نئی دہلی ، 15 نومبر (یو این آئی) آلودگی روکنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے پنجاب ، ہریانہ ، اتر پردیش اور دہلی کے چیف سکریٹریوں کو جمعہ کو طلب کیا۔

...مزید دیکھیں

شہلا رشید کو 10 دن پہلے گرفتاری کانوٹس جاری کیا جائے : عدالت

15 Nov 2019 | 11:32 PM

نئی دہلی 15 نومبر (یواین آئی) دہلی کی ایک عدالت نے کشمیر پر اپنے متنازعہ ٹویٹ کے سلسلے میں غداری کے مقدمے کا سامنا کر رہی جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کی لیڈر شہلارشید کی گرفتاری کی ضرورت پڑی تو دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو دس دن پہلے نوٹس دینے کا آج حکم دیا۔

پنجاب نے کرس گیل کو ری ٹین کیا

15 Nov 2019 | 10:25 PM

چنڈی گڑھ، 15 نومبر (یواین آئی) آئی پی ایل کی پچھلی نیلامی میں ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل کو کنگز الیون پنجاب نے تیسرے راؤنڈ میں جاکر خریدا تھا لیکن اس فارمیٹ کے سب سے زیادہ خطرناک بلے باز گیل کو پنجاب ٹیم نے اس بار ری ٹین کر لیا ہے۔

image