RegionalPosted at: Sep 11 2019 1:00PM سوپور میں مڈبھیڑ،لشکر کا جنگجو ڈھیر
سرینگر،11ستمبر(یواین آئی)جموں و کشمیر میں بارہمولہ ضلع کے سوپور میں بدھ کو سلامتی دستوں کے محاصرہ اور تلاشی مہم کے دوران ہوئی مڈبھیڑ میں لشکر طیبہ کا مطلوب جنگجو مارا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سلامتی دستوں نے سوپور میں صبح مشترکہ مہم شروع کی تھی۔اس دوران سلامتی دستوں کے ساتھ ہوئی مڈبھیڑ میں لشکرطیبہ کا جنگجوماراگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ مارےگئے شخص کی شناخت لشکرطیبہ کےجنگجو آصف کے طورپر ہوئی ہے۔یہ شمالی کشمیر میں کئی سرگرمیوں میں مطلوب تھا۔
یواین آئی۔اےایم۔