image
Tuesday, Feb 18 2020 | Time 13:09 Hrs(IST)
  • مجرمانہ مقدمہ چھپانے کا معاملہ: فرنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • مردآباد: غیر قانونی قبضہ ہٹانے کے لئے نوٹس
  • سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر ایک گھنٹے کے بعد ٹریفک بحال
  • سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر مشکوک باکس دیکھا گیا، ٹریفک فی الوقت معطل
  • کثیر جہتی شخصیت کے مالک تھے پنکج ملك
  • سڑک حادثے میں دو سگے بھائیوں کو موت
  • پرینکا کی بستی میں ریلی23 فروری کو
  • لکھنؤ۔آگرہ ایکسپریس وے پر حادثہ،6کی موت
  • عراق سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری
  • فلیش،فلیش،فلیش-مجرمانہ مقدمہ چھپانے کا معاملہ: دیوندر فرنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • مغربی افغانستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں جج کا قتل
  • سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت ملتوی
  • ہالی وڈ میں ابھی کام نہیں کرنا چاہتی ہیں دشا پٹاني
Regional

بی جے پی کے پاس جواب مانگنے کاکوئی اخلاقی جواز نہیں: اوجھا

بھوپال،11ستمبر(یو این آئی) مدھیہ پردیش کانگریس کی میڈیا محکمہ کی صدر شوبھا اوجھا نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) نے 15 سال میں ریاست کی جو صورتحال بنا دی تھی اس کے بعد اس کے پاس کانگریس حکومت کے اب تک کی مدت کار میں ہونے والے کارناموں کے بارے میں جواب مانگنے کا کوئی اخلاقی جواب نہیں ہے۔

محترمہ اوجھا نے آج یہاں ریاستی کانگریس کے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرنے کے دوران کہا کہ گذشتہ 15سالوں میں ریاست میں خواتین کے خلاف جرائم مسلسل بڑھے۔
روزگار کی صورتحال بدترہو گئی اور نقصِ تغذیہ اور غریبی کے سلسلے میں مدھیہ پردیش سرخیوں میں رہا۔
خاص خبریں
سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت  ملتوی

سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت ملتوی

نئی دہلی،18فروری(یاین آئی)سپریم کورٹ میں شراب تاجر وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت منگل کے روز ملتوی ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مشہور اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تپس پال کا انتقال

مشہور اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تپس پال کا انتقال

ممبئی، 18 فروری (یواین آئی) بنگالی فلموں کے مشہور اداکار اور سابق ممبر پارلیمنٹ تپس پال کا منگل کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

...مزید دیکھیں
عراق  سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری

عراق سفر کرنے والوں کیلئے حکومت ہندکی نظر ثانی مشاورت جاری

نئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) ہندوستان کی حکومت نے عراق کے دورے پر جانے والے ہندوستانی مسافروں کو پہلے کی مشاورت میں تھوڑی چھوٹ دیتے ہوئے نظر ثانی مشاورت جاری کیا ہے اور سیکورٹی کے نقطہ نظر سے پانچ صوبوں میں سفر نہ کرنے کی صلاح دی ہے۔

...مزید دیکھیں
پرینکا کی بستی میں ریلی23 فروری کو

پرینکا کی بستی میں ریلی23 فروری کو

بستی:18 فروری(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری و مشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا 23 فروری کو بستی کے ہرّیا میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گی۔

...مزید دیکھیں
پاکستان :کوئٹہ میں فدائین حملہ،8 ہلاک، 23 زخمی

پاکستان :کوئٹہ میں فدائین حملہ،8 ہلاک، 23 زخمی

کوئٹہ، 18 فروری (یواین آئی) پاکستان کے شہر کوئٹہ شہر کی شاہراہ اقبال پر کورٹ اور پریس کلب کو نشانہ بنا کر کئے گئے فدائین حملہ میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1868 ،متاثرین کی تعداد 72436

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1868 ،متاثرین کی تعداد 72436

بیجنگ،18فروری(اسپوتنک) کورونا وائرس سے چین میں مزید 98 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد اب اس خوفناک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد1868ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کان پور میں  خوفناک سڑک حاثہ ،6 افراد ہلاک

کان پور میں خوفناک سڑک حاثہ ،6 افراد ہلاک

کانپور، 18 فروری (یواین آئی) اترپردیش میں کانپور- بلهور علاقہ کے آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے کے فلائی اوور پر تیز رفتار وولوو بس ڈیوائڈر توڑتے ہوئے دوسری سمت سے آنے والی لگژری گاڑی ٹکراکر نیچے گر گئی، جس سے چھ افراد کی موت ہو گئی ۔

...مزید دیکھیں

مجرمانہ مقدمہ چھپانے کا معاملہ: فرنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

18 Feb 2020 | 12:59 PM

نئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامہ میں مجرمانہ مقدمہ کو چھپانے کے معاملے میںمہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیوندر فرنویس کی نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ منگل کو محفوظ رکھ لیا۔

کثیر جہتی شخصیت کے مالک تھے پنکج ملك

18 Feb 2020 | 12:49 PM

ممبئی 18 فروری (یو این آئی) پنکج ملك کو ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری، پلے بیک سنگنگ اور میوزک ڈائریکٹر کی حیثیت سے بنگلہ فلموں کے ساتھ ساتھ ہندی فلم انڈسٹری میں بھی اپنے انمٹ نقوش چھوڑے۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image