image
Wednesday, Feb 19 2020 | Time 00:36 Hrs(IST)
Regional

ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کی موت

ستنا، 11 ستمبر ( یواین آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کی آمنے سامنے ہوئی ٹکر سے دو نوجوانوں کی موت ہو گئی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق كوٹر تھانہ علاقہ کے كوٹر-دھاركنڈي شاہراہ پر گاؤں ٹكري کے نزدیک گزشتہ دیر شام ایک موٹر سائیکل پر جا رہے انو سوندھيا (19) اور راہل سوندھيا (21) کو مخالف سمت سے آ رہے ٹریکٹر نے ٹکر مار دی ۔
حادثے میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور دوسرے نے ضلع اسپتال میں علاج کے دوران دیر رات دم توڑ دیا ۔
خاص خبریں
سچ چھپاتی ہے مودی حکومت:کانگریس

سچ چھپاتی ہے مودی حکومت:کانگریس

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی)کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت ہمیشہ سچ چھپانے کی کوشش کرتی ہے اور اس مرتبہ معاشی اعدادوشمار سے جڑے ثبوت چھپانے کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہندوستان دورے کے دوران راستے میں پڑنے والی غریبوں کی جھونپڑی چھپانے کے لئے دیوار بنا رہی ہے کانگریس ترجمان گورو بلبھ نےمنگل کو یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ یہ حکومت سچائی کو کبھی قبول نہیں کرتی ہے اور وہ سب کچھ چھپانا چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت کام کرے، بولنا-ڈولنا کم کرے: شیو سینا

مودی حکومت کام کرے، بولنا-ڈولنا کم کرے: شیو سینا

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) شیو سینا نے کہا ہے کہ مودی حکومت کام کرے، بولنا-ڈولنا کم کرے، دہلی کے الیکشن میں اس طرح کا بولنا۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا اسپیکراوم برلا نے ’ہنر  ہاٹ ‘ کا جائزہ  لیا

لوک سبھا اسپیکراوم برلا نے ’ہنر ہاٹ ‘ کا جائزہ لیا

نئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج یہاں انڈیا گیٹ کے قریب راج پتھ پر اقلیتی امور کی مرکزی وزارت کی جانب سے منعقد 20 ویں ہنر ہاٹ کا جائزہ لیا مسٹر برلا اور ان کی اہلیہ تقریباً 12 بجے ہنر ہاٹ پہنچے جہاں اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے ان کا استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں
بجٹ پروگرام اور پالیسی سے عاری:اکھلیش

بجٹ پروگرام اور پالیسی سے عاری:اکھلیش

لکھنؤ:18 فروری(یواین آئی)سماج واد ی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو یوگی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کو پروگرام و پالیسی سے عاری بتایا۔

...مزید دیکھیں
شاہین باغ مظاہرہ: حکومت، عدلیہ کو روڈ کی فکر ہے لیکن سڑک پر بیٹھنے والی خواتین کی نہیں

شاہین باغ مظاہرہ: حکومت، عدلیہ کو روڈ کی فکر ہے لیکن سڑک پر بیٹھنے والی خواتین کی نہیں

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی,عابد انور) قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں خاتون مظاہرین نے سڑک بند ہونے پر واویلا مچانے والوں سے کہا کہ، حکومت، عدلیہ اور کچھ خاص طبقوں کو سڑک بند ہونے کی بہت فکر ہے لیکن ان خواتین کی فکر نہیں ہے جو زائد از دو ماہ سے شاہین باغ سمیت ملک بھر میں سڑکوں پر ہے۔

...مزید دیکھیں

جموں وکشمیر میں پنچایت کے ضمنی انتخاب سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ملتوی

جموں، 18 فروری (یو این آئی) جموں وکشمیر میں خالی پنچایت نشستوں پر پانچ مارچ سے شروع ہونے والے پنچایت کے ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سروج پانڈے کی نگرانی میں بی جے پی دہلی قانون ساز  پارٹی کا لیڈر کا انتخاب  ہوگا

سروج پانڈے کی نگرانی میں بی جے پی دہلی قانون ساز پارٹی کا لیڈر کا انتخاب ہوگا

نئی دہلی ، 18 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے منگل کو ممبر پارلیمنٹ سروج پانڈے کو دہلی اسمبلی میں قانون ساز پارٹی کا قائد منتخب کرنے کے لئے مرکزی مبصر مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

جمائما، بشریٰ اور عمران کا فرضی فلمی پوسٹرسوشل میڈیا پر چھا گیا

18 Feb 2020 | 6:20 PM

بلا خط تاریخ 18 فروری(یو این آئی)’’تو نے کیسا جادو کیا؟‘‘ عنوان کے تحت ایک مزاحیہ فلمی پوسٹر پرجس میں جمائماگولڈ اسمتھ اور عمران خان کی تصویروں کے ساتھ بشریٰ بی بی کو جادوگرنی کے روپ میں دکھایا گیا ہے، پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی سابق ارب پتی اہلیہ کی ٹویٹ آناً فاناً ہٹ ہوگئی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کیجریوال کو مبارکباد، بی جے پی نے شکست تسلیم کی

11 Feb 2020 | 7:52 PM

نئی دہلی 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اسمبلی انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی (اےاے پی) اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ تخلیقی اپوزیشن کا کردار نبھائے گی۔

image