image
Thursday, Sep 19 2019 | Time 05:25 Hrs(IST)
Regional

مویشی مرض کنٹرول اور نسل بہتری پروگرام کا آغاز

متھرا:11 ستمبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں قومی مویشی روگ کنٹرول پروگرم، مویشیوں کے نسلوں میں بہتر کے لئے سیکس سوٹیڈ سمین،پلاسٹک کے خلاف سوچھتا ہی سیوا مہم،نئی ایجادات سے جڑے اسٹارٹ اپ گرانڈ چیلنج کے علاوہ کئی دیگر پروگراموں کا آغاز کیا۔

مسٹر مودی نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی موجودگی میں ان پروجکٹوں اور پروگراموں کا اعلان کیا۔
اس موقع پر مرکزی مویشی پروری، ڈیری اور مچھلی پروری کے وزیر گری راج سنگھ بھی موجود تھے۔
خاص خبریں
پاکستان مودی کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ سے نہیں جانے دے گا: قریشی

پاکستان مودی کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ سے نہیں جانے دے گا: قریشی

اسلام آباد، 18ستمبر (یوا ین آئی) پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے جرمنی دورہ کے لئے ان کے طیارہ کو اپنے فضائی علاقہ کا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے منع کردیا ہےپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو کہا کہ حکومت نے جموں کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر مسٹر مودی کے جرمنی دورہ کے لئے ان کے طیارہ کواپنے فضائی علاقہ کا استعمال نہیں کرنے دینے کا فیصلہ کیا ہےانہوں نے کہاکہ ہندستان نے درخواست کی تھی کہ مسٹر مودی ہمارے فضائی علاقہ کے راستے جرمنی جانا چاہتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ممتا کی مودی سے ملاقات

ممتا کی مودی سے ملاقات

نئی دہلی،18ستمبر(یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج یہاں وزیرا عظم نریندر مودی سے ملاقات کیمسٹر مودی سے ملاقات کے لیے وزیراعظم کی رہائش گاہ پہنچ کر ممتا بنرجی نے انھیں گلدستہ پیش کیامسٹر مودی کے دوسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد ترنمول رہنما کی ان سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت ملک کو ٹوٹنے نہیں دے گی : شاہ

مودی حکومت ملک کو ٹوٹنے نہیں دے گی : شاہ

جامتاڑہ 18 ستمبر ( یواین آئی ) مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے قومی صدر امت شاہ نے مرکز کی نریندر مودی حکومت میں ملک کو کانگریس کی دین خوف ، بھوک اور بدعنوانی سے آزادی دلانے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج کہاکہ اس حکومت میں ملک محفوظ ہے اور اسے کبھی ٹوٹنے نہیںدے گی ۔

...مزید دیکھیں
ای سگریٹ، ا ی حقہ پر مکمل پابندی۔ خلاف ورزی کرنے پر پانچ لاکھ تک کا جرمانہ

ای سگریٹ، ا ی حقہ پر مکمل پابندی۔ خلاف ورزی کرنے پر پانچ لاکھ تک کا جرمانہ

نئی دہلی‘ 18ستمبر(یو این آئی) حکومت نے ای سگریٹ اور ای حقہ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لئے آرڈی ننس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اس کی مینوفیکچرنگ‘ ایکسپورٹ امپورٹ‘ نقل و حمل اور تقسیم کرنے پر سزا اور جرمانے کا التزام ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کا مستقبل بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے سیکٹرپرمنحصر:پیوش گوئل

ہندوستان کا مستقبل بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے سیکٹرپرمنحصر:پیوش گوئل

نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی)کامرس وصنعت اورریلوے کے مرکزی وزیرجناب پیوش گوئل نے آج نئی دہلی میں کیپ ایکسل ایکسپورٹ ایوارڈپیش کئے ۔

...مزید دیکھیں
حکومت  ایل آئی سی کا پیسہ ڈوبو رہی ہے: کانگریس

حکومت ایل آئی سی کا پیسہ ڈوبو رہی ہے: کانگریس

نئی دہلی، 18ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہاکہ حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پبلک سیکٹر کے انٹرپرائزز برباد ہورہے ہیں اور ان کی حالت میں بہتری لانے کے لئے لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی) جیسے اداروں کے پیسہ کی سرمایہ کاری کرکے لوگوں کی محنت کی کمائی کو ڈوبویاجارہا ہے۔

...مزید دیکھیں
آخر رام للا کب تک ٹینٹ میں بیٹھے رہیں گے: شاہنواز

آخر رام للا کب تک ٹینٹ میں بیٹھے رہیں گے: شاہنواز

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے رام مندر معاملہ کی سماعت 18 اکتوبر تک پوری کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ پورے ملک کو انتظار ہے کہ اجودھیا میں شری رام جنم بھومی پر ٹینٹ والے مندر کی جگہ شاندار رام مند ر کی تعمیر ہو۔

...مزید دیکھیں
image