image
Friday, Sep 20 2019 | Time 11:00 Hrs(IST)
  • طالبہ آبروریزی معاملے میں سوامی چنمیانند کو ایس آئی ٹی نے گرفتار کرلیا
  • ٹرمپ کی رہائش گاہ کے نزدیک فائرنگ، 1 ہلاک، 5 زخمی
  • گوتم بنرجی ایس ای سی آر کے نئے جنرل منیجر
  • بلیا میں خاتون نے دوبچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے کود کر جانے دے دی
  • عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا
  • اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
  • یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت
  • آج کی تاریخ
  • اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی
Regional

صوبہ کے سابق شہ زور وزیر راجا بھیاء کے والد راجا اودے پرتاپ سنگھ کے خلاف کیس درج

پرتاپ گڑھ ، 11 ستمبر (یواین آئی) اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ کنڈہ کوتوالی پولیس نے بدھ کو سابق صوبائی شہ زور وزیر راجا بھیاء کے والد اودے پرتاپ سنگھ کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کا کیس درج کیاہے ۔

ایس ایچ او دیویندر پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ شیخ پور میں یوم عاشورہ کے سبب دفعہ 144 نافذ ہے ۔
تعزیہ کے جلوس کے راستہ پر یوم عاشورہ کے روز منگل کو راجا اودے پرتاپ سنگھ نظر بند ہونے کے باوجود ہنومان مندر میں پوجا پاٹھ و بھنڈارہ کرنے پر بضد تھے ۔
خاص خبریں
عمران نے سعودی  ولی عہد  سے کشمیر معاملے پر  تبادلہ خیال کیا

عمران نے سعودی ولی عہد سے کشمیر معاملے پر تبادلہ خیال کیا

جدہ، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

...مزید دیکھیں
تیونس کے جلاوطن صدر  زین العابدین بن علی   انتقال کر گئے

تیونس کے جلاوطن صدر زین العابدین بن علی انتقال کر گئے

ریاض، 20 ستمبر (اسپوتنك) تیونس کے جلاوطن سابق صدر زین العابدین بن علی کا طویل علالت کے بعد سعودی عرب میں انتقال ہو گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

یمن میں دھماکہ سے پانچ ہلاک، 20 زخمی

ماسکو، 20 ستمبر (اسپوتنك) یمن کےصوبہ حضرموت میں ایک بم دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

...مزید دیکھیں
یونان میں ویسٹ نائل بخار سے  اب تک 25 افراد کی موت

یونان میں ویسٹ نائل بخار سے اب تک 25 افراد کی موت

ایتھنز، 20 ستمبر (اسپونك) یونان میں اس بر س کے آغا ز سے اب تک ویسٹ نائل بخار سے 25 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 170 افراداس بیماری سے متاثر ہے۔

...مزید دیکھیں
اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (اسپوٹنک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغانستان میں حال ہی میں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

افغانستان میں خود کش حملے میں 8 فوجی ہلاک

کابل، 20 ستمبر (اسپوتنك) افغانستان کے صو بہ لوگر میں ایک خود کش حملہ آور نے امریکی فوجیوں کی گاڑی کو ٹکر مار کر دھماکہ کر دیا جس سے ایک بچہ اور کم از کم آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
اتحادی فوج نے یمن میں  حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کے خلاف مہم شروع کی

ریاض، 20 ستمبر (اسپوٹنک) سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی فوج نے یمن کے الحدیدہ صوبہ میں حوثیوں کے خلاف فوجی مہم شروع کی ۔

...مزید دیکھیں
دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

دپیکا پلیکل: اسکوئش کی ماریاشارا پووا

20 Sep 2019 | 10:19 AM

نئی دہلی، 20 ستمبر (یو این آئی) دپیکا پلیکل ہندستان کی ایک مشہوراسکوئش کھلاڑی ہیں۔ انہیں اسکوئش کی ماریا شاراپووا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دپیکا ایک بہترین اسکوئش کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت، اسٹائلش اور اپنے کھیل سے پیار کرنے والی کھلاڑی ہیں۔ ان کی شہرت میں ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی نے بھی اہم رول ادا کیا ہے۔

image