image
Monday, Jun 1 2020 | Time 01:03 Hrs(IST)
Regional

مؤ میں گیس سلنڈر کے دھماکہ میں 13لوگوں کی موت، 17زخمی

مؤ، 14اکتوبر (یو ین آئی) اترپردیش میں مؤ ضلع کے محمد آباد گوہنا کوتوالی علاقہ میں پیر کو رسوئی گیس سلنڈ ر کے پھٹ جانے سے دو منزلہ مکان منہدم ہوگیا۔
اس واقعہ میں 13لوگوں کی موت اور 17دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

واقعہ پر وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گہرا دکھ ظاہر کیا۔
خاص خبریں
خود کفیل ہندوستان صحیح اقدام:مودی

خود کفیل ہندوستان صحیح اقدام:مودی

نئی دہلی 31 مئی(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتصادی محاذ پر حکومت کے ذریعہ حال ہی میں کئے گئے فیصلوں کو صحیح سمت میں اٹھایاگیا اقدام قرار دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اس سے دیہی علاقوں میں صنعتی کام بڑھیں گے اور مقامی مصنوعات کو فروغ ملے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح 47.76 فیصد

ملک میں کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح 47.76 فیصد

نئی دہلی، 31 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4،614 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اب تک کل 86،983 افراد صحت مند ہو چکے ہیں اور یہ شرح بڑھ کر 47.76 فیصد ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  کورونا وائرس  کے ایک دن میں سب سے زیادہ  8000 نئے کیسز

ملک میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ 8000 نئے کیسز

نئی دہلی،31 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے اور ایک دن میں سب سے زیادہ (8380 )نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی مدت میں مزید 193 افراد کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 60لاکھ سے زیادہ، 3.69لاکھ لوگو ں کی موت

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 60لاکھ سے زیادہ، 3.69لاکھ لوگو ں کی موت

بیجنگ/جنیوا/نئی دہلی، 31مئی (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
24 مارچ سے ملک میں بڑی تبدیلی  آئی: کانگریس

24 مارچ سے ملک میں بڑی تبدیلی آئی: کانگریس

نئی دہلی، 31 مئی (یواین آئی)کانگریس نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کی حکومت کی جانب سے 24 مارچ کو نفاذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں لوگوں نے بھائی چارے کی ایسی کئی مثالیں پیش کئے ہیں جن سے مودی حکومت کا ایجنڈا ہی بدل گیا اورملک نئی راہ پرچل پڑا۔

...مزید دیکھیں
متنازعہ حقائق کی سماعت آرٹیکل 226کے تحت نہیں:  دہلی ہائی کورٹ

متنازعہ حقائق کی سماعت آرٹیکل 226کے تحت نہیں: دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی، 31مئی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے لاک ڈاون کی مدت کی تنخواہ دینے سے متعلق سے سرکاری نوٹفکیشن پر عمل سے متعلق ایک عرضی کو حقائق کے متنازعہ سوالات کا حوالہ دیتے ہوئے نپٹارہ کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image