image
Tuesday, Jul 14 2020 | Time 00:45 Hrs(IST)
Regional

وشوا ہندو پریشد لیڈر قتل سانحہ کے ملزم سے آلہ قتل پسٹل برآمد

پرتاپ گڑھ ۔
16 اکتوبر (یواین آئی)اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ جیٹھوارہ پولیس نے وشواہندو پریشد کے لیڈر اوم مشر ایڈوکیٹ قتل سانحہ کے جیل سے ریمانڈ پر لیئے گئے ملزم سے بدھ کی شام قتل میں استعمال آلہ قتل پسٹل برآمد کیا ۔

ایس ایچ او ونود کمار یادو نے بتایا کہ سونپور گاوں کے نزدیک گزشتہ 15/ جولائی 2019 کو وشوا ہندو پریشد لیڈر اوم مشر ایڈوکیٹ کا کچھ بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا ۔
خاص خبریں
کورونا کیسز 09 لاکھ سے متجاوز، ریکوری شرح 63 فیصد

کورونا کیسز 09 لاکھ سے متجاوز، ریکوری شرح 63 فیصد

نئی دہلی ، 13 جولائی (یو این آئی) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ19) کے کیسز پیر کی رات 9 لاکھ سے تجاوز کر گئے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح تقریباً 63 فیصد پہنچ گئی ہے یعنی اب تک 5.69 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
گوگل کا ہندستان کے لئے دس ارب ڈالر کے ڈیجیٹائیزیشن کا اعلان

گوگل کا ہندستان کے لئے دس ارب ڈالر کے ڈیجیٹائیزیشن کا اعلان

نئی دہلی، 13جولائی (یو این آئی) گوگل نے ہندستان کی ڈیجیٹل معیشت کو رفتار فراہم کرنے کے مقصد سے دس ار ب ڈالر (25ہزار کروڑ روپے) کے گوگل ڈیجیٹائیزیشن فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں گہلوت کی زیر قیادت کانگریس حکومت کو متفقہ حمایت

قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں گہلوت کی زیر قیادت کانگریس حکومت کو متفقہ حمایت

جے پور، 13 جولائی (یو این آئي) راجستھان میں آج ہونے والی کانگریس قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں ایک قرار داد منظور کرکے کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی سربراہی میں کانگریس حکومت کی متفقہ حمایت کا اظہار کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
گزشتہ برس سے پانچ فیصد زیادہ طلبا پاس، طالبات نے ہمیشہ کی طرح بازی ماری

گزشتہ برس سے پانچ فیصد زیادہ طلبا پاس، طالبات نے ہمیشہ کی طرح بازی ماری

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی 12 ویں جماعت کی طالبات نے ایک بار پھر بازی ماری لے اور اس بار پانچ فیصد زیادہ طلبا بھی پاس ہوئے۔

...مزید دیکھیں
راہل۔پرینکا نے کووڈ کی صورت حال  کے سلسلے میں  حکومت  سے  سوال کئے

راہل۔پرینکا نے کووڈ کی صورت حال کے سلسلے میں حکومت سے سوال کئے

نئی دہلی، 13 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور سکریٹری جنرل پرینکا گاندھی وڈرا نے کورونا کی صورت حال کے سلسلے میں سوال کئے اور دریافت کیا کہ کیا اس لڑائی میں ہماری صورت حال اچھی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہند چین کور کمانڈر سطح کا اجلاس

ہند چین کور کمانڈر سطح کا اجلاس

نئی دہلی ۱۳ جولائی [یو این آئی] فوجی واپسی کے جاری عمل کے درمیان سینیئر ہندستانی اور چینی فوجی کمان داران منگل کے روز مشرقی لداخ کے چشول میں چوتھی مرتبہ ملاقات کریں گے جس کا تعلق مئی کے شروع میں اٹھ کھڑے ہونیوالے سرحدی تنازع سے ہے۔

...مزید دیکھیں
بھارتی فوج دشمنوں کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار: فوجی سربراہ

بھارتی فوج دشمنوں کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار: فوجی سربراہ

جموں، 13 جولائی (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل ایم ایم ناروانے نے کہا ہے کہ بھارتی فوج دشمنوں کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں

گلین فارما نے کورونا دوا کی قیمت 27 فیصد کم کیے

13 Jul 2020 | 11:38 PM

نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) دوا کمپنی گلین مارک فارماسیوٹیکلس نے پیر کے روز اپنی اینٹی وائرل دوا فیویپِراوِر کی قیمت 27 فیصد تک کم کرکے 75 روپیے فی ٹبیلیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسٹوکس نے براڈ کو اہر کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا

13 Jul 2020 | 8:06 PM

لندن ، 13 جولائی (یو این آئی) انگلینڈ کے قائم مقام کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ ہارنے کے باوجود وہ اسٹورٹ براڈ کو ٹیم سے خارج کرنے پر افسوس نہیں کریں گے کیونکہ اس سے ٹیم میں دوسرے کھلاڑیوں کو غلط پیغام ملے گا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image