image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 13:49 Hrs(IST)
Regional

سر سید ہال جنوبی، آفتاب ہال سمیت اے ایم یو کے اقامتی ہالوں اور اداروں میں سرسید ڈے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

علی گڑھ، 19اکتوبر(یو این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف اقامتی ہالوں اور اداروں میں سرسید ڈے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔
اسی کڑی میں سرسید ہال جنوبی میں ہونے والی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے دبئی سے تشریف لائے مسٹر عبدالمعز خان (سی ای اواینڈ منیجنگ پارٹنر فرصۃ مینجمنٹ کنسلٹنگ، دبئی) نے کہا کہ سر سید احمد خاں کا قوم و ملت پر احسان ہے کہ انہوں نے اس ادارے کو قائم کیا،وہ بڑے وِژن کے مالک انسان تھے، چنانچہ انہوں نے وہ باتیں محسوس کرلیں جو دوسرے محسوس نہ کر سکے اور ایک ایسا پودا روپ دیا جو آج تناور درخت کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

مسٹر عبدالمعز خان نے سر سید احمد خاں کی تعلیمی مہمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں سائنسی طرز فکر ہی واحد کامیابی کا راستہ ہے اور جو قومیں اس فکر سے ہم آہنگ ہیں وہ اقلیت میں ہونے کے باوجود سب پر فائق ہیں لیکن جو اس طرز فکر سے دور ہیں وہ اکثریت کے باوجود مغلوب ہیں، سرسید کی دور بیں نگاہوں نے ڈیڑھ سو برس پہلو ان حالات کو سمجھ لیا تھاتبھی انہوں نے انگریزی تعلیم کی نہ صرف وکالت کی بلکہ اس کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیا۔
خاص خبریں
سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر میں بچوں اور کچھ لوگوں سے بھری کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی، بچائو آپریشن جاری

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) سری نگر کے بٹوارہ گنڈ تل علاقے میں منگل کی صبح کچھ لوگوں اور بچوں سے بھری ایک کشتی دریائے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد کےلاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

ایکواڈور کے ساحلی علاقے میں مسلح حملے میں تین افراد ہلاک، دو زخمی

کوئٹو، 16 اپریل (یو این آئی) جنوب مغربی ایکواڈور کے ساحلی صوبہ گویا کے سمبورونڈن علاقے میں مسلح حملے میں دو پولس افسروں سمیت تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں بہتری واقع

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) وادی کشمیر میں دو دنوں کی موسلا دھار بارشوں کے بعد موسم میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے اور اس دوران وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
اراضی گھوٹالہ کے معاملے میں رانچی سمیت دیگر مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

اراضی گھوٹالہ کے معاملے میں رانچی سمیت دیگر مقامات پر ای ڈی کے چھاپے

رانچی، 16 اپریل (یو این آئی) جھارکھنڈ میں ای ڈی کی ٹیم زمین گھوٹالے کے معاملے میں پھر سے دارالحکومت رانچی اور دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی چاہتا ہے: حماس عہدیدار

غزہ، 16 اپریل (یو این آئی) اسرائیل حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے، تاکہ وہ غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے پہلے اپنے یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بناسکے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:منوج سنہا کا اظہار افسوس، کہا میں خود صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوں

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:منوج سنہا کا اظہار افسوس، کہا میں خود صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوں

سری نگر، 16 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کی صبح یہاں جہلم میں کشتی الٹنے کے واقعے میں انسانی جانوں کے زیاں پر اظہار افسوس کیا۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image