image
Friday, Jul 10 2020 | Time 17:20 Hrs(IST)
  • ستنا میں دو لوگوں کی پھانسی لگا کر خودکشی
  • بھاگلپور میں آٹھ کسان صلاح کار برخاست ، چار معطل
  • ستمبر میں فائنل ائیر کے امتحان لینے کی ہدایت پر بنگال نے خط لکھ کر اعتراض کیا
  • این آئی او ایس، امتحانات منسوخ
  • گیا میں شوہر نے بیو ی پر پھینکا تیزاب ، جیل رسید
  • اورنگ میں جنتا کرفیو کے دوران صنعتی اکائیوں کو رعایت
  • کلاؤڈ کمپیوٹنگ کالج کے نصابوں میں شامل ہو گا
  • کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات تشویش کا باعث نہیں: ہرش وردھن
  • راہل-پرینکا نے وکاس دوبے انکاؤنٹر پر اٹھائے سنگین سوال
  • کووڈ۔ 19کی وجہ سے صحت شعبہ میں وسیع پیمانہ پر اصلاحا ت ہوسکتی ہیں
  • حکومت اترپردیش کی ہدایت کے مطابق اے ایم یو کیمپس بند رہے گا
  • جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے میڈیسن شعبہ میں ٹیلی میڈیسن خدمات جاری
  • ۔۔۔۔
  • آن لائن پی ایچ ڈی وائیوا
Regional

کشی نگر :مسجد میں دھماکہ کےمعاملے میں پوچھ گچھ

کشی نگر: 12 نومبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے ضلع کے ترک پٹی علاقے میں مسجد دھماکہ معاملے کی جانچ کے لئے منگل کو ایس ٹی ایف اور مقامی ایل آئی یو کے افسران نے موقع کا معائنہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اوروا صوفیہ گنج گاؤں کے بیراگی پٹی ٹولہ کے مغرب میں واقع مسجد میں پیر کی دوپہر اس وقت زبردست دھماکہ ہوگیا تھا جب وہاں نماز کی تیاری چل رہی تھی۔
دھماکے سے مسجد کی کھڑکیوں اور دروازے کے شیشے ٹوٹ گئے تھے۔
خاص خبریں
مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

ریوا، 10 جولائی (وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے ریوا میں واقع دنیا کی بڑی سولر پروجیکٹوں میں شامل ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

...مزید دیکھیں
پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26،506 کیسز سامنے آئے ، جو اب تک ایک دن میں سب سے زائد ہیں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں  پرسماعت کرنے سے انکار

سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں پرسماعت کرنے سے انکار

نئی دہلی،10 جولائی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک بھرمیں جاری لاک ڈاؤن کے تناظرمیں ملک بھرکے پرائیویٹ اسکولوں کو تین ماہ کی فیس معاف کرنے سے متعلق ہدایت دینےوالی عرضی پرجمعہ کوسماعت سے انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور جنوبی کوریا   دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم   بنانےکے لیے پرعزم

ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے لیے پرعزم

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئي) ہندوستان اور جنوبی کوریا نے دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید تقویت دینے کے ایک حصے کے طور پر دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرکے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس۔ بی پی  جوائنٹ وینچر سے پانچ  برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

ریلائنس۔ بی پی جوائنٹ وینچر سے پانچ برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز کو قرض سے آزاد کرنے کے بعد اب اپنے کاروبار کو مزید تیزی سے بڑھانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اوربرٹش پٹرولیم (بی پی) کے ساتھ مل کر ہندوستانی مارکیٹ میں ایندھن اور طیارہ ایندھن کی خردہ فروشی کے لئے ریلائنس - بی پی موبلٹی لمیٹڈ (آر بی ایم ایل) نے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دیا ہے جو اگلے پانچ برسوں میں 60 ہزار روز گار کے مواقع پیدا کرے گا۔

...مزید دیکھیں
سنیل  گواسکر کی سالگرہ پر ہرش وردھن کی مبارکباد

سنیل گواسکر کی سالگرہ پر ہرش وردھن کی مبارکباد

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزي وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے جمعہ کے روز ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پدم بھوشن و ارجن کو ایوارڈ یافتہ عظیم بلے باز سنیل گواسکر کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں

۔۔۔۔۔

10 Jul 2020 | 2:27 PM

ہمسایہ ملک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اوریہاں اب تک 2،40،848 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 4983 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

یاسر شاہ کو انگلینڈ میں خشک وکٹوں سے امید

یاسر شاہ کو انگلینڈ میں خشک وکٹوں سے امید

09 Jul 2020 | 10:21 PM

ورسسٹر ، 9 جولائی (یو این آئی) پاکستان کے اسپنر یاسر شاہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے دوران خشک وکٹ حاصل کرنے کے لئے پر امید ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ اس سے انہیں انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کے خلاف بولنگ میں مدد ملے گی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image