image
Wednesday, Jul 15 2020 | Time 17:52 Hrs(IST)
  • میگھالیہ میں بی ایس ایف کے 19 جوان کورونا سے متاثر
  • سانپ کے کاٹنے سے دو بچوں کی موت
  • جموئی میں 548 کارٹن انگریزی شراب برآمد ، دو گرفتار
  • اسکوڈا آٹو نے نئی کار ریپڈ رائڈر پلس لانچ کیا
  • 32 سال بعد تاریخ رقم کرنے کی نیت سے اترے گا ویسٹ انڈیز
  • دھونی میرے پسندیدہ بیٹنگ پارٹنر :پنت
  • مشرف مرتضیٰ کا کورونا ٹیسٹ منفی
  • پانچوں قومی ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ کو جرمنی کی تصدیق
  • تالاب میں ڈوبنے سے دو حقیقی بھائیوں کی موت و دو کی حالت نازک
  • راجستھان کانگریس کی تمام کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں
  • رواں سال کے آخر تک کووڈ۔19 کا ٹیکہ آنے کی امید : ڈاکٹر انتھونی فاؤچی
  • عثمان آباد میں شادی کی تقریب ۔ دولھن کے والد کورونا متاثر، 200 افراد پر مقدمہ درج
  • بوکارو میں بی جے کی خاتون لیڈر کے بیٹے نے کی خود کشی
  • بستی:فیس بک پر یوگی کے خلاف تبصرہ،مقدمہ درج
Regional

بی ایچ یو میں اسسٹنٹ پروفیسر فروز خان تقرری معاملہ پر دھرنا ختم، مخالفت جاری

وارانسی، 22 نومبر (یو این آئی) کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد یہاں کے سنسکر ودیا دھرم وگیان فیکلٹی میں فروز خان کی اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے تقرری کے خلاف جاری طلبا کا دھرنا 15ویں دن جمعہ کو ختم ہوگیا لیکن مظاہرہ کرنے والے طلبا نے امتحانات اور درجات کا بائیکاٹ کرنے کے اعلان کے ساتھ مانگیں نہیں جانے پر زوردار تحریک شروع کرنے کی واررننگ دی۔

مظاہرین کی قیادت کررہے طالب علم چکرپانی اوجھا نے نامہ نگاروں سے کہاکہ مانگوں کا ایک میمورنڈم یونیورسٹی انتظامیہ کو دیا گیا ہے اور طلبا کو دس دنوں کے اندر جواب دینے کی تحریری یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
اس بنیاد پر یہ دھرنا ملتوی کیا گیا لیکن مسٹر خان کو موجودہ عہدہ سے ہٹانے کی مانگ منظور ہونے تک مخالفت جاری رہے گی۔
خاص خبریں
نوجوان  نئی مہارتوں کوسیکھیں  اور انوویشن کی طاقت کا مظاہرہ کریں:  مودی

نوجوان نئی مہارتوں کوسیکھیں اور انوویشن کی طاقت کا مظاہرہ کریں: مودی

نئی دہلی، 15 جولائی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے نوجوانوں سے بدھ کو اپیل کی کہ وہ علم کے ساتھ ساتھ ہنر اور مہارت بھی سیکھیں اور کووڈ کے بعد دنیا کے سامنے ہندوستان کی انوویشن کی طاقت کو پیش کریں۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی خرید وفروخت کرکے منتخب کی گئی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے :گہلوت

بی جے پی خرید وفروخت کرکے منتخب کی گئی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے :گہلوت

جے پور، 15 جولائی (یواین آئی) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر اراکین اسمبلی کی خرید وفروخت کرکے منتخب کی گئی حکومت کو گرانے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں ایک دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 29،429 کیسز

ملک میں ایک دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 29،429 کیسز

نئی دہلی ، 15 جولائی (یواین آئی) جان لیواکورونا وائرس کے یومیہ کیسزمیں اضافہ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 29 ہزار سے زیادہ نئے کیسزکی اطلاع ملی ہے جس کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 9.36 لاکھ کو عبور کر چکی ہےاور اسی مدت کے دوران ہی 20 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند بھی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی نے کیدارناتھ کے تعمیراتی کاموں کا ورچول جائزہ لیا

مودی نے کیدارناتھ کے تعمیراتی کاموں کا ورچول جائزہ لیا

دہرادون، 15 جولائی ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اتراکھنڈ کے میں بھگوان شیو کے گیارہویں جیوترلنگ کیدارناتھاتھ میں جاری کاموں کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے کہا کہ یاترا کے راستے پر جو کام کئے جائیں گے ، اس میں مقامی فن تعمیر کا خصوصی خیال رکھا جائے ۔

...مزید دیکھیں
راجستھان کانگریس کی کمیٹیاںتحلیل  کردی گئیں

راجستھان کانگریس کی کمیٹیاںتحلیل کردی گئیں

جے پور، 15 جولائی (یو این آئی) راجستھان میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ریاست کی تمام ضلعی اور بلاک کانگریس کمیٹیوں کو تحلیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
گوگل کے ساتھ ریلائنس کمپنی سستے 4G اور 5G اسمارٹ فون بنائے  گی

گوگل کے ساتھ ریلائنس کمپنی سستے 4G اور 5G اسمارٹ فون بنائے گی

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئي) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے بدھ کے روز گوگل کے ساتھ سستے 4 جی اور 5 جی اینڈرائڈ موبائل فون بنانے کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
32 سال بعد تاریخ رقم کرنے کی نیت سے اترے گا ویسٹ انڈیز

32 سال بعد تاریخ رقم کرنے کی نیت سے اترے گا ویسٹ انڈیز

مانچسٹر ، 15 جولائی (یو این آئی) مانچسٹر میں جمعرات سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دورہ کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کی نگاہ انگلینڈ کے گراؤنڈ پر 32 سال کےطویل عرصے کے بعد میچ جیت کر سریز جیتنے پر ہوگی جبکہ میزبان انگلینڈ سریز میں برابری کے ارادے سے اترے گی۔

...مزید دیکھیں

رواں سال کے آخر تک کووڈ۔19 کا ٹیکہ آنے کی امید : ڈاکٹر انتھونی فاؤچی

15 Jul 2020 | 5:19 PM

واشنگٹن ، 15 جولائی (یواین آئی) امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیس ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا کہ انہیں اس بات کی پوری امید ہے کہ رواں سال کے آخر تک یہ واضح ہو جائے گا کہ مختلف ٹیموں کے ذریعہ کورونا وائرس کے جو ٹیکے تیار کئے جارہے ہیں وہ کتنے موثر اور محفوظ ہوں گے یا نہیں۔

اسکوڈا آٹو نے نئی کار ریپڈ رائڈر پلس لانچ کیا

15 Jul 2020 | 5:35 PM

نئی دہلی،15 جولائی (یواین آئی)مسافر گاڑی بنانے والی کمپنی اسکوڈا آٹو انڈیا نے آج ہندوستانی بازار میں اپنی نئی کار ریپڈ رائڈر پلس لانچ کرنے کا اعلان کیا جس کی آل انڈیا ایکس شوروم قیمت 7.99 لاکھ روپے ہے۔

32 سال بعد تاریخ رقم کرنے کی نیت سے اترے گا ویسٹ انڈیز

32 سال بعد تاریخ رقم کرنے کی نیت سے اترے گا ویسٹ انڈیز

15 Jul 2020 | 5:43 PM

مانچسٹر ، 15 جولائی (یو این آئی) مانچسٹر میں جمعرات سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دورہ کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کی نگاہ انگلینڈ کے گراؤنڈ پر 32 سال کےطویل عرصے کے بعد میچ جیت کر سریز جیتنے پر ہوگی جبکہ میزبان انگلینڈ سریز میں برابری کے ارادے سے اترے گی۔

مادھوری دیکشت بنیں شاعرہ

مادھوری دیکشت بنیں شاعرہ

15 Jul 2020 | 5:44 PM

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ مادھوری دیکشت شاعرہ بن گئی ہیں مادھوری دیکشت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو کے ذریعے شائقین کے رابطہ میں رہتی ہیں ۔انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فوٹوشیئر کیا ہے۔ یوں تو یہ فوٹو پرانا ہے لیکن مادھوری اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شاعری کرتی دکھائی دیں‘‘۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image