image
Thursday, Feb 27 2020 | Time 04:49 Hrs(IST)
Regional

کانگریس کے رکن اسمبلی گوئل نے کمل ناتھ کو لکھا خط، دھرنے پر بیٹھنے کا اعلان

بھوپال، 17 جنوری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے گوالیار مشرقی اسمبلی حلقے سے کانگریس کے رکن اسمبلی مُنَّا لال گوئل نے اپنے حلقے کے مختلف مسائل کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کو خط لکھا اور ساتھ ہی 18 جنوری یعنی ہفتے کےروز مدھیہ پردیش اسمبلی کے باہر گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے دھرنے پر بیٹھنے کا اعلان کر دیا۔

آج ہی وزیر اعلیٰ کو دو صفحات پر مشتمل خط لکھا جو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا۔
مسٹر گوئل نے ٹیلی فون پر گفتگو میں قبول کیا کہ وہ خط انہوں نے ہی لکھا ہے اور وہ اپنے اعلان کے مطابق ہفتے کے روز صبح گیارہ بجے اسمبلی کے پاس دھرنے پر بیٹھیں گے۔
خاص خبریں
شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے مرنے والوں  کی تعداد 20 پہنچی، حالات کشیدہ

شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے مرنے والوں کی تعداد 20 پہنچی، حالات کشیدہ

نئی دہلی ، 26 فروری ( یواین آئی ) شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون (سي اے اے ) کے خلاف رونما ہوئے تشدد سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے ۔

...مزید دیکھیں
ڈوبھال نے شاہ کو فساد زدہ علاقوں کی صورتحال سے  آگاہ کیا

ڈوبھال نے شاہ کو فساد زدہ علاقوں کی صورتحال سے آگاہ کیا

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے دارالحکومت نئی دہلی کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سےملاقات کرکے صورتحال سے آگاہ کیا۔

...مزید دیکھیں
دہلی تشدد کے لئے امت شاہ ذمہ دار، دیں استعفی: سونیا

دہلی تشدد کے لئے امت شاہ ذمہ دار، دیں استعفی: سونیا

نئی دہلی، 26 فروری (یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بدھ کے روز ان کے استعفی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکومت کو دارالحکومت میں امن بحال کرنے کے لئے فوری طور پر اقدامات کرنے چاہئیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی فسادات پر مودی، شاہ، ڈوبھال کی گہری نظر

دہلی فسادات پر مودی، شاہ، ڈوبھال کی گہری نظر

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ تین دنوں سے جاری پرتشدد واقعات (فسادات) میں 20 افراد کے ہلاک اور دو سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کو مرکزی حکومت نے سنجیدگی سے لیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور وزیر داخلہ امت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
تشدد میں زخمی ہونیوالوں کے تحفظ اور علاج کو یقینی بنایا جائے: دہلی ہائی کورٹ

تشدد میں زخمی ہونیوالوں کے تحفظ اور علاج کو یقینی بنایا جائے: دہلی ہائی کورٹ

دہلی 26 فروری(یو این آئی)دہلی ہائی کورٹ نے ایک رٹ پٹیشن کی فوری سماعت کے بعد دہلی پولس کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ پر تشدد میں زخمی ہونیوالوں کے تحفظ اور علاج کو یقینی بنایا جائے۔

...مزید دیکھیں
وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

دوبئی، 26فروری (یوا ین آئی) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں اپنی مایوس کن کارکردگی سے آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں اپنا نمبر ایک کا تاج گنوا دیا اور آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیون اسمتھ پھر سے اول نمبر پر آگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے معاملہ کو ملتوی کرکے حکومت کو مسئلہ حل کرنے کا وقت دیا ہے۔ شاہین باغ مظاہرین

سپریم کورٹ نے معاملہ کو ملتوی کرکے حکومت کو مسئلہ حل کرنے کا وقت دیا ہے۔ شاہین باغ مظاہرین

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی عابد انور) قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے سپریم کورٹ کے روڈ کے معاملے میں سماعت کو 23مارچ تک ملتوی کردینے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حالات کے پیش نظر سپریم کورٹ نے معاملہ کو آگے ٹال دیا ہے گرچہ تاخیر کرنا مناسب نہیں۔

...مزید دیکھیں
وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

وراٹ نے نمبر ایک کا تاج گنوایا، اسمتھ پھر اول نمبر پر

26 Feb 2020 | 8:35 PM

دوبئی، 26فروری (یوا ین آئی) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں اپنی مایوس کن کارکردگی سے آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں اپنا نمبر ایک کا تاج گنوا دیا اور آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیون اسمتھ پھر سے اول نمبر پر آگئے ہیں۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image