image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 18:14 Hrs(IST)
  • وزیر اعظم راحت فنڈ ہونے کے باوجود وزیر اعظم کیئر کی کیا ضرورت ہے۔انتخاب عالم
  • بے موسم کی بارش اور برف باری نے باغبانوں کی مشکلیں بڑھائی ،سیب کے پھول جھڑے
  • ترکی میں دہشت گردانہ حملہ، پانچ افراد ہلاک
  • ۔۔۔۔
  • کورونا: ایتھوپیا میں ایمرجنسی کا اعلان
  • سیوان کے نوجوان سے مزید چار ہوئے متاثر ، بہار میں کوروناپازیٹیو کی تعداد ہوئی 38
  • اسٹوکس اور پیری وزڈن کے ٹاپ کرکٹر آف دی ایئر
  • سیوان کے نوجوان سے مزید چار ہوئے متاثر ، بہار میں کوروناپازیٹیو کی تعداد ہوئی 38
  • ممتا بنرجی کا بھی لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کا اشارہ
  • آگرہ:کووڈ۔19 متاثر کی موت
  • ……
  • ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی
  • کورونا سے لڑنے کیلئے ریلوے بھی تیار ، 20 بیس کوچ آئیشولیشن وارڈ میں تبدیل
  • کناڈاایف -1 گراں پری ملتوی
  • ہاکی انڈیا نے اڑیسہ وزیر اعلی راحت فنڈ میں دئے 21 لاکھ
Regional

فارچيونر کے ٹرک سے ٹکرا جانے سے سات افراد کی موت

جے پور، 20 جنوری ( یواین آئی) راجستھان میں ضلع چورو کے سالاسر کے نزدیک اتوار دیر رات فارچيونر گاڑی کے ٹرک سے ٹکرا جانے سے سات افراد کی موت ہو گئی ۔
پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریبا بارہ بجے سالاسر کے نزدیک فتح پور-سجان گڑھ قومی شاہراہ 58 پر نياما گاؤں میں پیش آیا ۔
یہ لوگ ضلع ناگور کے ڈیگانا جا رہے تھے کہ دھند کی وجہ سے ان کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی۔
خاص خبریں
ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی

ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی وجہ سے پیدا صورتحال کو’سماجی ایمرجنسی‘ قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ کئی ریاستی حکومتوں، ضلع انتظامیہ اور ماہرین نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کو کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا وائرس  سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

ملک میں کورونا وائرس سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کوروناوائرس (كووڈ 19) متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی یہ 5194 تک پہنچ گئی ہے اوروائرس سے اب تک 149 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی

دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی

نئی دہلی،8اپریل (یو این آئی) دہلی میں کورونا وائرس مسلسل پھیلتا جارہا ہے اور 51نئے معاملے کے ساتھ مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد 576 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے نو کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ میں جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کو فوج کا خراج عقیدت

کپوارہ میں جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کو فوج کا خراج عقیدت

سری نگر، 8 اپریل (یو این ائی) فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن سیکٹر میں 5 اپریل کو ایک تصادم آرائی کے دوران جاں بحق ہوئے پانچ فوجی اہلکاروں کو بدھ کے روز شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا  کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ

کورونا کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ نجی لیبارٹریوں میں کورونا وائرس کووڈ -19' انفیکشن کی جانچ کے لئے اونچی فیس کی وصولی نہیں دی جا سکتی اور وہ اس معاملے میں اپنا حکم سنائے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان میں کورونا  سے 56کی موت،4072 لوگ متاثر

پاکستان میں کورونا سے 56کی موت،4072 لوگ متاثر

اسلام آباد،8اپریل(یواین آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہاہے اور بدھ کو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 56اور متاثرین کی تعداد بڑھکر 4072 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی  ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز ہنومان جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔

...مزید دیکھیں

وزیر اعظم راحت فنڈ ہونے کے باوجود وزیر اعظم کیئر کی کیا ضرورت ہے۔انتخاب عالم

08 Apr 2020 | 6:10 PM

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ تشکیل کردہ وزیر اعظم کیئر پر سوال کھڑے کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن اور کانگریسی لیڈرانتخاب عالم نے وزیر اعظم سے پوچھا کہ وزیر اعظم راحت فنڈ ہونے کے باوجود وزیر اعظم کیئر کی کیا ضرورت ہے۔

اسٹوکس اور پیری وزڈن کے ٹاپ کرکٹر آف دی ایئر

08 Apr 2020 | 6:01 PM

لندن، 08 اپریل (یو این آئی ) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس اور آسٹریلیا کی آل راؤنڈر ایلس پیری کو کرکٹ کی بائبل کہے جانے والے وزڈن نے اپنے 2020 ورژن میں دنیا کا سب سے بہترین کرکٹر قرار دیا ہے۔

آگرہ:کووڈ۔19 متاثر کی موت

آگرہ:کووڈ۔19 متاثر کی موت

08 Apr 2020 | 6:13 PM

آگرہ:08اپریل(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع آگرہ میں بدھ کو کورونا وائرس سے متاثرہ پہلے مریض کی موت کے ساتھ ریاست میں کووڈ۔19 سے مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ ریاست میں آج صبح تک کووڈ۔19 متاثرین کی تعداد 343 روشنی میں آچکے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image