image
Sunday, Mar 29 2020 | Time 14:12 Hrs(IST)
  • اس وقت کھیل کے مقابلے صحتمند رہنا ضروری: کیپچوگے
  • اکشے نے کورونا وائرس کے لئے 25 کروڑ روپےعطیہ کئے
  • اکشے نے کورونا وائرس کے لئے 25 کروڑ روپےعطیہ کئے
  • کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ورون نے دیا 55 لاکھ کا عطیہ
  • نائیڈو کی ارکان پارلیمنٹ سے ممبر پارلیمنٹ فنڈ میں عطیہ دینے کی اپیل
  • کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ورون نے دیا 55 لاکھ کا عطیہ
  • سی بی ایس ای نے پی ایم کیئر فنڈ میں 21 لاکھ روپے دیئے
  • صدر کووند کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل
  • روز مرہ کی دقتیں دور کرنے والے سماج کے ہیرو:مودی
  • وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانیوں اور مشکلات کےلئےمعافی مانگی
  • KILL KILL KILL
  • مشہور تاریخ ساز ارجن دیو کا انتقال
  • دہلی سے مغوی بچے کو پولیس نے سارن سے بر آمدکیا
  • اسپتال سے فرار کورو نا وائرس سے متاثر پکڑا گیا
Regional

نسبندی سے متعلق حکم حکومت نے رد کردیا

بھوپال، 21 فروری (یو این آئی)مدھیہ پردیش حکومت نے مردوں کی نسبندی کے سلسلے میں دس دن پہلے جاری کئے گئے حکم کو تنازعہ کے بعد رد کردیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قومی صحت مشن کے ریاستی ڈائرکٹرکی جانب سے آج جاری کئے گئے حکم کے ذریعہ 11 فروری کو جاری کئے گئے حکم کو رد کردیا گیا ہے۔
پرانے حکم میں مرد نسبندی کے سلسلے میں ہدف حاصل نہیں کرنے سے متعلق کثیر مقصدی صحت کارکنوں کی تنخواہ روکنے یا پھر ریٹائرمنٹ کی دھمکی دیتے ہوئے ضروری اقدام کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔
خاص خبریں
وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانیوں اور مشکلات کےلئےمعافی مانگی

وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کو ہوئی پریشانیوں اور مشکلات کےلئےمعافی مانگی

نئی دہلی، 29 مارچ (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو بحران میں ڈال دیا ہے اور اس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک میں لاک ڈاﺅن کرنا پڑا جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں خاص طور سے غریبوں کو دقت ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
صدر کووند کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل

صدر کووند کی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل

نئی دہلی، 29 مارچ (ےو اےن آئی) صدر رام ناتھ کووند نے ملک کے عوام سے کورونا وائرس (کووڈ -19) سے نمٹنے کے لئے تعاون کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
روز مرہ کی دقتیں دور کرنے والے سماج کے ہیرو:مودی

روز مرہ کی دقتیں دور کرنے والے سماج کے ہیرو:مودی

نئی دہلی،29مارچ(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کورونا کےلئے نافذ 21دن کے لاک ڈاؤن کے دوران جو لوگ ضروری اشیا کی فراہمی مناسب انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں،وہ اپنی زندگی داؤ پر لگا کر ملک کی خدمت انجام دے رہے ہیں،اس لئے وہ ہمارے اصلی ہیرو ہیں اور سماج کےلئے ان کی خدمت قابل ستائش ہے۔

...مزید دیکھیں
۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

نئی دہلی 29 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی عقیدتمندوں اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔

...مزید دیکھیں
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

سیئول ، 29 مارچ (یواین آئی) شمالی کوریا نے اتوار کے روز مشرقی شہر وونسن سے دو مختصر فاصلے والے میزائل بحیرہ جاپان داغے۔

...مزید دیکھیں
گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

نئی دہلی،29مارچ (یواین آئی)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی ایم ایس) ، شعبہ ریموٹولوجی کے صدر ، ڈاکٹر اُما کمار نے ، ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ - 19) کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر گٹھیا کے سنگین مریضوں کو خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا اور مریضوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کو کہا ہے جس کی قوت مدافعت ادویات اور سوئیوں سے متاثرہوتی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ورون نے دیا 55 لاکھ کا عطیہ

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ورون نے دیا 55 لاکھ کا عطیہ

ممبئی 29 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں 55 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image