image
Sunday, Mar 29 2020 | Time 12:15 Hrs(IST)
  • وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کے لئے عوام سے معافی مانگی
  • گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس
  • کشمیر: کورونا کے مہلوکین اور متاثرین کی تعداد میں اضافے کے بعد لاک ڈائون مزید سخت
  • فلیش:غریبوں، ملک کے عوام کو جو پریشانیاں ہو رہی ہے، اس کے لئے میں معافی مانگتا ہوں: مودی
  • لاک ڈاؤن پر عمل کرنا ہی ہوگا،اصول توڑیں گے تو کورونا سے بچنا مشکل ہوجائےگا:مودی
  • شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے
  • بہار کے طلبا،اے پی میں الگ تھلگ مرکز منتقل
  • کورونا سے لڑنے مختلف حکومتوں کو چندرابابو کی اہلیہ کی کمپنی کی رقمی امداد
  • لاک ڈاون۔حیدرآباد میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس کی انوکھی سزا
  • مغربی بنگال کے مزدوروں کی مدد کرنے تلنگانہ کے وہپ کو رکن پارلیمنٹ پرتیمامنڈل کا فون
  • شراب نہ ملنے پر ایک شخص نے پھانسی لے لی!
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر میں کورونا سے ایک اور ہلاکت، متوفین کی تعداد 2 ہوگئی
  • نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
Regional

ٹرمپ کےدورے کے خلاف 24 کو احتجاجی مظاہرہ

حصار، 21 فروری ( یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہندوستا ن آمد کی مخالفت میں سوشلسٹ یونٹی سنٹر آف انڈیا (کمیونسٹ) کے کارکن 24 فروری کو بلاک اور ضلع کوارٹر وں پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔
ایس یو سی آئی کی ہریانہ ریاستی کمیٹی کے سیکریٹری ستیہ وان نے آج یہاں جاری بیان میں الزام عائد کیا کہ امریکہ کچھ برسوں سے ہندوستان کے بازار کو اپنی زراعت، ڈیری اور پولٹری مصنوعات، میڈیکل آلات اور صنعت کے ساز وسامان سے زیادہ سے زیادہ بھر دینے کے لئے ہندوستان سرکار پر دباؤ بناتا آ رہا ہے اور 24 اور 25 فروری کو ہونے جا رہے معاہدے کے تحت حکومت ہند امریکہ سے دودھ اور دودھ سے بنی چیزیں ،پنیر لسی وغیرہ، سیب ، اخروٹ ، بادام جیسے پھل اور میوے، سویابین اور کھانے کے تیل، گندم، مکئی، دھان وغیرہ اناجوں کو ہندوستان میں درآمدات کی اجازت دینے جا رہی رہی ہے ۔
امپورٹ ڈیوٹی 64 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد تک کئے جانے کا خدشہ ہے۔
خاص خبریں
۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

نئی دہلی 29 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی عقیدتمندوں اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔

...مزید دیکھیں
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

سیئول ، 29 مارچ (یواین آئی) شمالی کوریا نے اتوار کے روز مشرقی شہر وونسن سے دو مختصر فاصلے والے میزائل بحیرہ جاپان داغے۔

...مزید دیکھیں
گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

نئی دہلی،29مارچ (یواین آئی)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی ایم ایس) ، شعبہ ریموٹولوجی کے صدر ، ڈاکٹر اُما کمار نے ، ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ - 19) کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر گٹھیا کے سنگین مریضوں کو خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا اور مریضوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کو کہا ہے جس کی قوت مدافعت ادویات اور سوئیوں سے متاثرہوتی ہے۔

...مزید دیکھیں
چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

بیجنگ، 29 مارچ (ژنہوا) چین میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر 477 مریضوں کواسپتال سے ہفتہ کو چھٹی دے دی گئی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

واشنگٹن ،29 مارچ (ےو اےن آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچ گئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سعودی عرب : سفر، ملازمین کوکام کی جگہ پر آنے پر عائدپابندی کی مدت میں اضافہ

سعودی عرب : سفر، ملازمین کوکام کی جگہ پر آنے پر عائدپابندی کی مدت میں اضافہ

ریاض، 29 مارچ (اسپوتنک) سعودی عرب نے کووڈ -19 کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لئے ملازمین کے کام کی جگہ پر آنے پر عائد عارضی پابندی کی مدت بڑھادی ہے اور ساتھ ہی بین الاقوامی اور گھریلو سفر پر عائد پابندی کی حدمیں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

ویلنگٹن، 29 مارچ (ژنہوا) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے ایک بزرگ خاتون کی موت ہونے کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں

وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاﺅن کے لئے عوام سے معافی مانگی

29 Mar 2020 | 12:11 PM

نئی دہلی، 29 مارچ (ےو اےن آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو بحران میں ڈال دیا ہے اور اس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک میں لاک ڈاﺅن کرنا پڑا جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں خاص طور سے غریبوں کو دقت ہو رہی ہے۔

بی سی سی آئی کی  کورونا کے خلاف  51 کروڑ کی مدد

بی سی سی آئی کی کورونا کے خلاف 51 کروڑ کی مدد

28 Mar 2020 | 11:09 PM

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی وبا بن چکے خطرناک کورونا وائرس كووڈ -19 سے لڑنے کے لئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 51 کروڑ روپے کی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کے خواہشمند تھے آنند بخشی

29 Mar 2020 | 9:07 AM

ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار نغموں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائیوں تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image