image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 09:01 Hrs(IST)
Regional

ٹرمپ دورہ:پولٹری صنعت کو بچانےکےلئے وزیراعظم سے اپیل

چنڈی گڑھ،24فروری(یواین آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہندوستان کے دو روزہ دورے کے دوران پولٹری پروڈکٹس کے درآمدات پر ٹیکس میں کمی کرنے کے امکان کے درمیان پولٹری فیڈریشن آف انڈیا نے آج وزیراعظم نریندرمودی سے پولٹری صنعت کو بچانےکےلئے اپیل کی۔

فیڈریشن کے صدر رمیش چندر کھتری اور سکریٹری رنپال سنگھ نے وزیراعظم کے نام لکھے خط،جو مختلف ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنروں کے ذریعہ سے دیاگیاتھا،میں یہ اپیل کی گئی ہے۔
آج یہاں جاری خط کے مطابق پولٹری صنعت کے دس ہزار کروڑ روپے کا ہے اور دو کروڑ لوگوں کا روزگار اس سے جڑا ہوا ہے۔
خاص خبریں
کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو  سپریم کا  نوٹس، اگلی سماعت 29  اپریل  کو

کیجریوال کی درخواست پر ای ڈی کو سپریم کا نوٹس، اگلی سماعت 29 اپریل کو

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا گیا ہے اس درخواست میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ، جس میں مبینہ طور پر دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں وزیراعلی کی گرفتاری کے عمل کو برقرار رکھا گیا ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مرکزی تفتیشی ایجنسی کو نوٹس جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
بی آر ایس لیڈر کویتا 23 اپریل تک عدالتی حراست میں

بی آر ایس لیڈر کویتا 23 اپریل تک عدالتی حراست میں

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے مبینہ ایکسائز پالیسی 2021-2022 گھپلے کے معاملے میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) قانون ساز کونسل رکن کے کویتا کی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی تین دن کی تحویل کی مدت پوری ہونے کے بعد انہیں پیر کو 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے راؤس ایونیو میں واقع کاویری باویجہ کی خصوصی عدالت نے محترمہ کویتا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجنے کی سی بی آئی کی درخواست پر غور کرنے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
انڈیا گروپ کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر کرے گا  آل انڈیا فارورڈ بلاک کی حمایت

انڈیا گروپ کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر کرے گا آل انڈیا فارورڈ بلاک کی حمایت

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش کی کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر آل انڈیا فارورڈ بلاک کے امیدوار آر بی پرجاپتی انڈیا گروپ کے امیدوار ہوں گے کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے پیر کو یہاں کہا کہ آل انڈیا فارورڈ بلاک کے امیدوار آر بی پرجاپتی کھجوراہو لوک سبھا سیٹ پر انڈیا گروپ کے مشترکہ امیدوار ہوں گے مسٹر رمیش نے کہا کہ کانگریس نے انڈیا گروپ کے دیگر رکن آل انڈیا فارورڈ بلاک کے امیدوار کو اپنی حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پرینکا گاندھی کا الور میں روڈ شو

پرینکا گاندھی کا الور میں روڈ شو

الور، 15 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیر کو الور لوک سبھا امیدوار للت یادو کی حمایت میں شہر میں روڈ شو کیا۔

...مزید دیکھیں
ہندو تو کی آڑمیں مسلمانوں کو ہراساں کیا جارہا ہے:مایاوتی

ہندو تو کی آڑمیں مسلمانوں کو ہراساں کیا جارہا ہے:مایاوتی

مرادآباد:15اپریل(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے بی جے پی کا نام لئے بغیر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ گذشتہ کچھ سالوں سے ہندو تو کی آڑ میں مسلمانوں کو ہراساں کر ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر تقسیم کیا جارہا ہے لائناپار واقع رام لیلا میدان میں مایاوتی نے پیر کو انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی کی غلط پالیسیوں کیو جہ سے ملک میں بے روزگاری کی خوفناکی کسی سے محذوف نہیں ہے اس لئے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوان مایوس ۔

...مزید دیکھیں
تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندوستانی حجاج کا قیام  صد فیصد مرکزیہ میں رہے گا:ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی

تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندوستانی حجاج کا قیام صد فیصد مرکزیہ میں رہے گا:ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی

ممبئی 15,اپریل ( یواین آئی ) حکومت ہند خصوصاً وزارت اقلیتی امور، حج کمیٹی آف انڈیا اور قونصلیٹ جنرل آف انڈیا کی مشترکہ کوششوں سے حج 2024 میں تمام ہندوستانی حجاج تاریخ میں پہلی مرتبہ مدینہ منورہ میں مرکزیہ یعنی مسجد نبویؐ سے صرف دو سو میٹر کی دوری پر قیام کریں گے جبکہ مقاما ت مقدسہ میں دوسرے ،تیسرے اور چوتھے ریجنل زون میں قیام کریں گے- ان خیالات کا اظہار حج کمیٹی آف انڈیا کے سی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان کی مضبوط جمہوریت روشن مستقبل کی ضامن: سابق سی ای اوپرسار بھارتی

ہندوستان کی مضبوط جمہوریت روشن مستقبل کی ضامن: سابق سی ای اوپرسار بھارتی

نئی دہلی، 15اپریل(یو این آئی)ہندوستان کی مضبوط جمہوریت اس کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، جس کی بنیاد ایک انتخابی نظام پر مبنی ہے، جو اپنے شہریوں کی آواز کو طاقت بخشتا ہے  یہ جمہوری جوش ٹھوس اقتصادی پیشرفت کے لیے ایک محرک ہے، جو روزگار کے مواقع میں اضافے اور بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل فریم ورک میں نظر آتا ہے جامع ترقی کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم اور بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کے ساتھ ہندوستان خود کو ایک مضبوط عالمی طاقت کے طور پر قائم کر رہا ہے ان خیالات کا اظہارپرسار بھارتی کے سابق سی ای اوششی شیکھر ویمپتی نے یہاں جاری ایک آرٹیکل میں کیا۔

...مزید دیکھیں

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں
image