image
Wednesday, May 27 2020 | Time 09:21 Hrs(IST)
  • اضافی چارج کے بغیر ایئر انڈیا نے سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا دیا اختیار
  • روس میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس ملتوی
  • چین کے تعلق سے جلد بڑا اعلان: ٹرمپ
  • فرانس میں کورونا سے اب تک 28530 لوگوں کی موت
  • پولینڈ میں کورونا کے اب 21867 معاملے
  • صبح بخیر
Regional

کورونا وائرس: مشتبہ افراد کو ڈھونڈنے کی کوششیں تیز، اب تک 62 مثبت معاملے سامنے آئے

جموں، یکم اپریل (یو این آئی) حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے کہا کہ قومی سطح پر کووڈ 19 کے معاملات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی ان کیسوں میں اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 62 معاملے سامنے آئے ہیں۔

بدھ کی شام یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران روہت کنسل نے کہا کہ 58 معاملے سرگر م ہیں جن میں سے کشمیر میں 48 اور جموں صوبے میں 19 معاملے درج کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کل 17041افراد کو اب تک نگرانی میں رکھا گیا۔
خاص خبریں
مودی نے ڈوبھال اور راوت کے  ساتھ چینی  سرحدی مسئلہ پر میٹنگ کی

مودی نے ڈوبھال اور راوت کے ساتھ چینی سرحدی مسئلہ پر میٹنگ کی

نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی) لداخ کی سرحد پر چین کے ساتھ گزشتہ کچھ دنوں سے جاری ڈیڈلاک کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے ساتھ آج میٹنگ میں صورت حال کا جائزہ لیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا مریضوں کے صحت مند  ہونے کے شرح 41.61 فیصد

کورونا مریضوں کے صحت مند ہونے کے شرح 41.61 فیصد

نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔

...مزید دیکھیں
ملک میں لاک ڈاؤن ناکام رہا:راہل

ملک میں لاک ڈاؤن ناکام رہا:راہل

نئی دہلی،26مئی(یو این آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا کو قابو میں کرنے کے لئے ملک سے 21روزمانگا تھا لیکن اب دو ماہ ہونے جارہا ہے لیکن وبا کم ہونے کے بجائے اور بڑھتی ہی جارہی ہے،جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان میں لاک ڈاؤن ناکام رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہوٹل بیرون ممالک  سے آنے  والوں سے سات دنوں کے کورنٹائن کے پیسے لیں

ہوٹل بیرون ممالک سے آنے والوں سے سات دنوں کے کورنٹائن کے پیسے لیں

نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی)بیرون ممالک سے آنے والے ہندوستانیوں سے ہوٹلوں کے ذریعہ کورنٹائن کے لئے 14 دنوں کے پیسے لئے جانے کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ان لوگوں کو سات دنوں کے پیسے کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئے کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا کے مقابلہ میں ملک میں کورونا کے سبب اموت کی شرح بہت کم

دنیا کے مقابلہ میں ملک میں کورونا کے سبب اموت کی شرح بہت کم

نئی دہلی، 26مئی (یو این آئی) ملک میں خواہ کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے لیکن سب سے مثبت یہ ہے کہ کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافہ بھی ہورہا ہے اور دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں ہمارے ملک میں اموات کی شرح بہت ہی کم ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا  سے 288 ہلاکتیں،  14465 متاثرین

دہلی میں کورونا سے 288 ہلاکتیں، 14465 متاثرین

نئی دہلی، 26 مئی(یواین آئی)راجدھانی میں عالمی وبا کووڈ19   کی وبا میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 412 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 12 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں  گرمی نے اٹھارہ سال کا ریکارڈ توڑ دیا

دہلی میں گرمی نے اٹھارہ سال کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی)قومی راجدھانی دہلی آج راجستھان کے چورو کے بعد ملک کا دوسرا سب سے گرم مقام رہا اور یہاں گرمی کا مئی مہینے کا اٹھارہ برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

...مزید دیکھیں

خاکی وردی میں ملک کی خدمت کر رہی ہیں فٹبالر اندومتی

26 May 2020 | 8:15 PM

چنئی، 26 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی قومی خاتون فٹ بال ٹیم کی سینئر مڈفیلڈر اندومتی كتھریسن کورونا وائرس 'كووڈ -19' وبا کے دوران تامل ناڈو پولیس کی روایتی خاکی وردی پہنے چنئی کے انا شہر کی سڑکوں پر 'ملک کے لیے کھیلتی' نظر آ رہی ہیں۔

بھائی بھائی  گانا ریلیز  سلمان نے مداحوں کو دی عیدی

بھائی بھائی گانا ریلیز سلمان نے مداحوں کو دی عیدی

26 May 2020 | 5:12 PM

ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھائی بھائی گانا ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دیاہے۔سلمان خان گزشتہ کئی برسوں سے اپنے فینس کو عید کے موقع پر نیا سرپرائز دیتے رہے ہیں۔ اس سال بھی انہوں نے اپنی فلم رادھے کی ریلز ہونے کا اعلان کیا تھا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس فلم کی شوٹنگ پوری نہیں ہوسکی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image