image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 17:34 Hrs(IST)
  • اتر پردیش سے لڑکی کا اغوا کر کے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار
  • کشی نگر میں نوعمر لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش
  • بھاگلپور میں اسلحہ کے ساتھ بدمعاش گرفتار
  • ٹڈیوں کے جھنڈ امکانی طور پر عنقریب جموں وکشمیر میں داخل ہوجائیں گے: پروفیسر آر کے گپتا
  • رچیل نیوزی لینڈ خاتون کرکٹ ٹیم کے مرکزی معاہدہ سے باہر
  • دلت سماج پر تبصرہ کیلئے یوراج کے خلاف شکایت
  • فٹ بال کلب واسکو ڈی گاما کے 16 کھلاڑی کورونا سے متاثر
  • دھمتری میں 41 (نگ) چمیکے پتھر کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
  • بنگال حکومت اور گورنر کے درمیان اختیارات کی جنگ
  • نسرگ طوفان سے بچاؤ کے لئے تیاری مکمل
  • سہارنپور میں معشوق جوڑے کی خودکشی، لاشیں کھیت سے برآمد
  • مڈبھیڑ میں آٹھ لاکھ کا انعامی نکسلی ہلاک
  • بھاگلپور میں زمینی تنازعہ میں نوجوان کا قتل ، تین زخمی
  • ممبئی میں لاک ڈاؤن میں راحت ،عام زندگی میں محدود سرگرمیاں شروع
Regional

اننت ناگ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ، شہری ہلاک

سری نگر، 2 اپریل (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارکی پورہ فتح پورہ میں جمعرات کی شام دیر گئے نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک مقامی شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

یہ جنوبی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔
قبل ازیں ضلع کولگام کے دور افتادہ نادی گام دمحال ہانجی پورہ میں نامعلوم اسلحہ برداروں نے دو مقامی افراد کو ہلاک کیا۔
خاص خبریں
ملک میں  کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

نئی دہلی،2 جون (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5598 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
خود کفیل ہندوستان کے لئے سب کا تعاون ضروری ہے: مودی

خود کفیل ہندوستان کے لئے سب کا تعاون ضروری ہے: مودی

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے سامنے 'خود انحصار ہندوستان' کا خاکہ پیش کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان کو تیز رفتار ترقی کی راہ پر واپس لانے اور خود انحصار ہندوستان کی تعمیر کے لئے پانچ چیزیں بہت اہم ہیں، جن میں خود ارادی،شمولیت، سرمایہ کاری ، بنیادی ڈھانچہ اور جدت طرازی شامل ہے۔

...مزید دیکھیں
راج ناتھ نے فرانسیسی وزیر دفاع سے بات کی ، رافیل کی فراہمی میں کورونا رکاوٹ نہیں

راج ناتھ نے فرانسیسی وزیر دفاع سے بات کی ، رافیل کی فراہمی میں کورونا رکاوٹ نہیں

نئی دہلی 02 جون (یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پارلے سے فون پر گفتگو کی اور دونوں وزرائے دفاع نے دفاع کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

...مزید دیکھیں
الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے  کے  تین منصوبوں پر  کام کا آغاز

الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین منصوبوں پر کام کا آغاز

نئی دہلی، 02 جون (یواین آئی)حکومت نے موبائل فون پیداوار میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں اپنا مقام بنانے کے ساتھ ہی الیکٹرونک پیداواروں اوراس کے کل پرزہ جات کی پیداروں کو رفتار دینے کے مقصد سے آج تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تین نئے منصوبوں کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نسرگ طوفان سے بچاؤ کے لئے تیاری مکمل

نسرگ طوفان سے بچاؤ کے لئے تیاری مکمل

ممبئی، 2 جون (یواین آئی) مہاراشٹر حکومت نے گردابی طوفان ’نسرگ‘ سے بچاؤ کے لئے ممبئی اور ساحلی کونکن علاقے میں حفاظتی اقدامات کئے ہیں محکمہ موسمیات کے حکام نے منگل کے روز یہاں کہا کہ نسرگ آج دیر رات یا بدھ کی صبح تک دستک دے سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
موڈیز کی رپورٹ پر راہول  کا مودی پرنشانہ

موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) ہندوستانی معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی طرف سے تبصرہ کیے جانے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ معیشت کے محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں  ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

نئی دہلی ، 02 جون (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے اعلان سے کسان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا لیکن اس کے لئے ، فصلوں کی خریداری ضروری ہے اور حکومت جو اقدامات اٹھا رہی ہے ، اس سے دس برسوں تک بھی کسانوں کی آمدنی دوگنا نہیں ہونے والی ہے۔

...مزید دیکھیں

ایرانی سائنسداں کو لے کر جہاز روانہ

02 Jun 2020 | 4:55 PM

(نام کی درستگی کے ساتھ دوبارہ جاری)تہران، 02 جون (یواین آئی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی حراست سے رہا ہونے والے سائنسداں سیروس عسکری کولے کر ایک جہاز ایران آرہا ہے۔

کشی نگر میں نوعمر لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش

02 Jun 2020 | 5:32 PM

کوشی نگر، 02 (جون (یو این آئی) اترپردیش میں کشی نگر کے پٹہیروا علاقے میں منگل کی دوپہر گھاس کاٹنے کے لیے جانے والی ایک نوعمر لڑکی کو دو افراد نے زبردستی اپنی بائیک پر بٹھا لیا اور ایسی لے جا کر اسے جنسی زیادتی کا شکار بنانے کی کوشش کی جہاں آبادی نہیں تھی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image