image
Wednesday, May 27 2020 | Time 13:27 Hrs(IST)
  • ہمیں یہاں خود ہی ہال کی صفائی کرنا پڑتی ہے: انڈور اسٹیڈیم کے قرنطینہ مرکز کے لوگوں کا الزام
  • ہمیں یہاں خود ہی ہال کی صفائی کرنا پڑتی ہے: انڈور اسٹیڈیم کے قرنطینہ مرکز کے لوگوں کا الزام
  • اٹاوہ: سڑک حادثے میں ماں ۔دو بیٹوں کی موت
  • پڈوچیری میں کوروناکے پانچ نئے کیس سامنے آئے
  • راجکوٹ میں پانچ خواتین سمیت 20 جواری حراست میں
  • رائے گڑھ میں کورونا متاثرین کے معاملوں میں اضافہ
  • موٹرسائکل کے پک اپ کی زد میں آنے سے دو لوگوں کی موت
  • راہل گاندھی بچکانی باتیں کررہے ہیں:سمیدھا نند
  • بجلی ،پانی اور ضروری خدمات کو فوری طورپر معمول پر لانے کی ضرورت:دھنکھڑ
  • این ڈی آر ایف نے مغربی بنگال میں تقریباً پانچ لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا
  • ہدف تک خریداری ہونے پر بھی کسانوں کو تقریباً ساڑھے پانچ ہزار کروڑ روپے کا ہوگا خسارہ: جاٹ
  • تلنگانہ کے ضلع وقار آبادمیں سڑک حادثہ۔ایک جوڑا ہلاک
  • تلگودیشم کاسالانہ پروگرام مہاناڈو۔پہلی مرتبہ ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال
  • اے پی میں کورونا کے نئے 68معاملات درج
  • ”ٹکنالوجی ہی ہر مسئلہ کا حل“:چندرابابو
Regional

کورونا پازیٹیو ملنے کے بعد امبا ماتا تھانہ علاقے میں کرفیو

اودے پور، 2 اپریل (یو این آئی) راجستھان میں اودے پور کے امبا ماتا تھانہ علاقے میں جمعرات کو ایک کورونا پازیٹیو پائے جانے پر ضلع انتظامیہ نے کرفیو نافذ کردیا ہے۔

ضلع کلیکٹر آنندی نے بتایا کہ اندور میں پڑھنے والے 15 سالہ لڑکے کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
وہ 21 مارچ کو اندور سے اودے پور سے لوٹا تھا۔
خاص خبریں
ملک میں دوسرے دن بھی کورونا کے معاملوں میں کمی، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

ملک میں دوسرے دن بھی کورونا کے معاملوں میں کمی، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی آئی اور تقریباً 4000 لوگوں کے صحت مند ہونے سے جہاں تھوڑی راحت ملی ہے، وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں انفیکشن کے 6387 نئے کیس سامنے آنے سے ملک میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے خلاف ٹویٹر پر مہم

لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے خلاف ٹویٹر پر مہم

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں کوروناوبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کئے گئے لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف جمعرات سے ٹویٹر پر ایک مہم شروع کی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز

دنیا میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) دنیا بھر میں عالمی وبا کوروناوائرس (كووڈ 19) سے مرنے والے لوگوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد 55.88 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی

مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی اور مہاراشٹر حکومت کو تنازع میں نہ الجھ کرمہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دینی چاہئے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی بچکانی باتیں کررہے ہیں:سمیدھا نند

راہل گاندھی بچکانی باتیں کررہے ہیں:سمیدھا نند

سیکر، 27 مئی (یو این آئی) راجستھان کے سیکر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سوامی سمیدھانند سرسوتی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ملک میں لاک ڈاؤن ناکام ہونے کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں چھوٹ کی ذمہ داری ریاستوں کو سونپ رکھی ہے، ایسے میں اس طرح کی بیان بازی کرنا سراسر غلط ہے۔

...مزید دیکھیں
اضافی چارج کے بغیر ایئر انڈیا نے سفر کی تاریخ  تبدیل کرنے کا دیا اختیار

اضافی چارج کے بغیر ایئر انڈیا نے سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا دیا اختیار

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) سرکاری ہوا بازی خدمات کمپنی ایئر انڈیا نے لاک ڈاؤن کے دوران منسوخ پروازوں کے مسافروں کو کسی اضافی چارج کے بغیر سفر کی تاریخ تبدیل کرنے کا اختیار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول ڈیزل کی قیمت

پٹرول ڈیزل کی قیمت

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول ڈیزل کی قیمت (روپے فی لیٹر میں) اس طرح رہی-
میٹروپولیٹن ----------- پٹرول ----- ڈیزل
دہلی ------------ 71.26 ----- 69.39
کولکتہ --------- 70.30 ----- 65.62
ممبئی ------------- 76.31 ----- 66.21
چنئی ------------ 75.54 ----- 68.22
یو این آئی۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا اور تمل ناڈو میں تقریباً 48 فیصد کورونا کیسز

مہاراشٹرا اور تمل ناڈو میں تقریباً 48 فیصد کورونا کیسز

27 May 2020 | 12:22 PM

نئی دہلی 27 مئی (یواین آئی) مہاراشٹر اور تامل ناڈو میں عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ ۔19)کی شرح سب سے زیادہ ہے اور ان دو ریاستوں میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 72،486 ہے جو ملک بھر میں تقریباً 48 فیصد ہے۔ دونوں ریاستوں میں اموات بالترتیب 1792 اور 127 ہیں۔

خاکی وردی میں ملک کی خدمت کر رہی ہیں فٹبالر اندومتی

26 May 2020 | 8:15 PM

چنئی، 26 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی قومی خاتون فٹ بال ٹیم کی سینئر مڈفیلڈر اندومتی كتھریسن کورونا وائرس 'كووڈ -19' وبا کے دوران تامل ناڈو پولیس کی روایتی خاکی وردی پہنے چنئی کے انا شہر کی سڑکوں پر 'ملک کے لیے کھیلتی' نظر آ رہی ہیں۔

بھائی بھائی  گانا ریلیز  سلمان نے مداحوں کو دی عیدی

بھائی بھائی گانا ریلیز سلمان نے مداحوں کو دی عیدی

26 May 2020 | 5:12 PM

ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھائی بھائی گانا ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دیاہے۔سلمان خان گزشتہ کئی برسوں سے اپنے فینس کو عید کے موقع پر نیا سرپرائز دیتے رہے ہیں۔ اس سال بھی انہوں نے اپنی فلم رادھے کی ریلز ہونے کا اعلان کیا تھا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس فلم کی شوٹنگ پوری نہیں ہوسکی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image