image
Monday, Jun 1 2020 | Time 23:51 Hrs(IST)
  • پی پی ای کٹ کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے ڈی آر ڈی او کا الٹرا کلین آلہ
  • موسیقی نے بحران کے وقت لوگوں کو جوڑا ور حوصلہ افزائی کی ہے: مودی
  • موڈیز نے ہندستان کی ساکھ کم کی
  • جموں وکشمیر: ہائی کورٹ، ضلعی اور ذیلی عدالتوں میں گرمائی تعطیلات منسوخ
  • سمندری طوفان: شاہ نے گجرات اور مہاراشٹر کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی
  • راجیہ سبھاکی باقی 18 سیٹوں کے لئے 19جو ن کو انتخابات ہوں گے
  • دوسرے برس کی پہلی کابینی میٹنگ میں کئی تاریخی فیصلے
  • ڈاکٹر اور طبی عملہ بغیر وردی والے فوجی: مودی
  • راجیہ سبھاکی باقی 18 سیٹوں کے لئے 19جو ن کو انتخابات ہوں گے
  • دہلی میں کورونا سے مرنے والو ں کی تعداد 500سے زیادہ
  • شکاگو میں فائرنگ میں 16لوگوں کی موت ، 30زخمی
  • وراٹ کے پاس ہر شاٹ ہے تو روہت کے پاس وقت : اتھپا
Regional

منپریت بادل نے سول اسپتال میں مہیا کرائیں 50پی پی ای کٹیں

بھٹنڈہ،08اپریل(یو این آئی)پنجاب کے وزیر خزانہ منپریت سنگھ بادل نے میڈیکل اسٹاف کو دوروزقبل پی پی ای کٹیں بھیجنے کا وعدہ پورا کرتے ہوئے آج انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن اور خالصہ ایڈ کی مدد سے 50پی پی ای کٹیں سول اسپتال کو مہیا کرائی اور200کٹوں کی فراہمی اگلے تین دنوں میں کر دی جائیں گی۔

مسٹر بادل نے آج یہاں بتایا کہ اس وقت حکومت کی ترجیح ہمارے ڈاکٹری عملے کی حفاظت ہے اور کورونا کے خلاف فرنٹ لائن میں لڑ رہے ان جنگوؤں کو حفاظتی آلات کی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔
سول اسپتال میں پہلے بھی ضرورت کے مطابق 200کٹوں کا اسٹاک موجود تھا،لیکن ڈاکٹری عملے کے مطالبے کے مطابق مزید کٹیں مہیا کرائی گئیں ہیں۔
خاص خبریں
ملک کے ہرضلع میں میڈیکل کالج قائم کرے گی مرکزی حکومت: مودی

ملک کے ہرضلع میں میڈیکل کالج قائم کرے گی مرکزی حکومت: مودی

بنگلور، یکم جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی صورتحال سے نمٹنے اور اس کے واسطےاختیار کیے گئے طریقوں کے لئے پیر کے روز یدیوروپا سرکار کی ستائش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مرکزی حکومت نے ملک کے ہر ضلع میں ایک میڈیکل کالج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا وائرس  کی تعداد 1.90  لاکھ سے متجاوز، ساتویں نمبر پرہندوستان

کورونا وائرس کی تعداد 1.90 لاکھ سے متجاوز، ساتویں نمبر پرہندوستان

نئی دہلی، یکم جون (یواین آئی) ملک میں كورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن ہو رہے اضافہ سے متاثرین کی کل تعداد 1.90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہندوستان سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں فرانس اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چین سرحد پر کشیدگی کی صورت حال سے آگاہ کرے حکومت:کانگریس

چین سرحد پر کشیدگی کی صورت حال سے آگاہ کرے حکومت:کانگریس

نئی دہلی یکم جون (یو این آئی)کانگریس نے چین سرحد پر ہندوستانی علاقہ میں چینی فوج کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو وہاں کی حقیقی صورت حال سے ملک کو آگاہ کرنا چاہئے نیز اس معاملے پر عوام اور اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہئے۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھاکی باقی 18 سیٹوں کے لئے 19جو ن کو انتخابات ہوں گے

راجیہ سبھاکی باقی 18 سیٹوں کے لئے 19جو ن کو انتخابات ہوں گے

نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) راجیہ سبھا کی باقی 18سیٹوں کے لئے انتخابات 19جون کو ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
شکاگو میں فائرنگ میں 16لوگوں کی موت ، 30زخمی

شکاگو میں فائرنگ میں 16لوگوں کی موت ، 30زخمی

شکاگو، یکم جون (یواین آئی)امریکہ کے شہر شکاگومیں گزشتہ تین دنوں کے دوران گولی باری کے واقعات میں کم سے کم 16لوگوں کی موت ہوگئی اور 30زخمی ہوگئے ۔

...مزید دیکھیں
سمندری طوفان: شاہ نے گجرات اور مہاراشٹر کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی

سمندری طوفان: شاہ نے گجرات اور مہاراشٹر کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی

نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سمندری طوفان کے مہاراشٹر، گجرات اور دمن و دیو سے ٹکرانے کے اندیشہ کے درمیان آج ایک اعلی سطحی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا اور ان ریاستوں کو مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے خریف کی فصلوں کے ایم  ایس  پی  میں اضافہ  کیا، دھان کا 1868 روپے  طے

حکومت نے خریف کی فصلوں کے ایم ایس پی میں اضافہ کیا، دھان کا 1868 روپے طے

نئی دہلی، یکم جون (یواین آئی)حکومت نے سال 2020- 21 کے لئے خریف فصلوں کی کم از کم حمایت قیمت (ایم ایس پی) کا اعلان کرتےہوئے عام دھان کا ایم ایس پی1868 روپے، مکا کا 1850 روپے، جوار کا 2620 روپے، ارہر کا 7196 روپے اور باجرا کا 2150 روپے فی کوئنٹل طے کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں

وراٹ کے پاس ہر شاٹ ہے تو روہت کے پاس وقت : اتھپا

01 Jun 2020 | 8:21 PM

ممبئی، یکم جون (یو این آئی) ہندوستانی بلے باز رابن اتھپا نے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کے پاس ہر طرح کے شاٹس کا ایک خزانہ ہے اور محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما کے پاس گیند کو ہٹ کرنے کے لئے بہت سارا وقت رہتا ہیں۔

جموں وکشمیر: ہائی کورٹ، ضلعی اور ذیلی عدالتوں میں گرمائی تعطیلات منسوخ

01 Jun 2020 | 10:07 PM

سری نگر، یکم جون (یو این آئی) کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال کے عدلیہ کے کام کاج پر پڑنے والے منفی اثرات کے پیش نظر جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے آنے والی گرمائی تعطیلات کو منسوخ کیا ہے جو 8 جون 2020ء سے شرو ع ہونے والی تھیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image