image
Saturday, Jul 11 2020 | Time 13:35 Hrs(IST)
  • کورونا کے 2 82 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی
  • طے وقت سے چار سال پہلے پورا ہوا شیروں کی تعداد دوگنا کرنے کا ہدف:جاوڈیکر
  • رائے بریلی:سڑک حادثے میں ٹیچر کی موت
  • کچامکان منہدم،خاتون کی موت،4زخمی
  • ۔۔۔۔۔
  • ۔۔۔۔۔
  • دنیا بھرمیں کورونا سے اب تک 5 60 لاکھ افراد ہلاک
  • ٹرمپ نے روس کی انٹرنیٹ ایجنسی پر سائبر حملہ کرنے کا دینے کی بات قبول کی
  • جموں وکشمیر: لیونڈر کاشتکاروں کی انتظامیہ سے ٹیکنالوجی متعارف کرنے کی اپیل
  • ٹی ایس ڈبلیو آرای آئی ایس کالجس انٹرسال اول آرٹس اینڈ سائنس اسٹریم اور ووکیشنل کورسس میں داخلے،تاریخ میں توسیع
  • حیدرآباد:سکریٹریٹ کی قدیم عمارتوں کے انہدام کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
  • حیدرآباد میں اسٹیل برجس کی تعمیرکا سنگ بنیاد۔وزیر تارک راما راو اور مرکزی وزیر کشن ریڈی کی شرکت
  • گورنر تلنگانہ کی درخواست پر مریض کو اسپتال میں داخل کیاگیا
Regional

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر قرنطینہ میں، اہلیہ اور فرزند کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

جموں،25 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو کے ایک مشیر کو اہلیہ اور فرزند کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے۔

بتادیں کہ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کی اہلیہ اور فرزند کا اتوار کے روز جموں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا وہ دلی سے جموں لوٹ رہے تھے۔
موصوف مشیر کی اہلیہ دلی میں ڈاکٹر ہیں بتایا جاتا ہے کہ وہ دلی میں ہی وائرس میں مبتلا ہوئی ہیں۔
خاص خبریں
دنیا بھرمیں کورونا سے اب تک 5.60 لاکھ افراد ہلاک

دنیا بھرمیں کورونا سے اب تک 5.60 لاکھ افراد ہلاک

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 11 جولائی (یواین آئی)دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے اور اس کے نتیجے میں تقریبا 5.6 لاکھ افراد ہلاک اور1.25 کروڑ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کے لئے تجاویزات طلب کیں

وزیر اعظم مودی نے’من کی بات‘ کے لئے تجاویزات طلب کیں

نئی دہلی،11 جولائی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آکاشوانی سے ہر ماہ نشر کئے جانے والے اپنے پروگرام ’من کی بات ‘ کیلئے عوام سے تجاویز مانگے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا وائرس:ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز،ہلاکتیں  519

ملک میں کورونا وائرس:ریکارڈ 27 ہزار نئے کیسز،ہلاکتیں 519

نئی دہلی،11 جولائی(یواین آئی) ملک میں کوروناوائرس کے یومیہ کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27،114 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہیں اور اسی عرصہ میں 519 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ میں ایل او سی پر گھات لگا کر دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: فوج

کپوارہ میں ایل او سی پر گھات لگا کر دو جنگجوؤں کو ہلاک کردیا: فوج

سری نگر، 11 جولائی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نوگام سیکٹر میں فوج نے گھات لگا کر کئے جانے والے ایک حملے میں دو جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کرونا سے 70000 سے زیادہ افراد ہلاک

برازیل میں کرونا سے 70000 سے زیادہ افراد ہلاک

بیونس آئرس میں ، 11 جولائی (اسپوتنک) ، برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 1214 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 70398 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
پران  نے بحیثیت ولن، تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

پران نے بحیثیت ولن، تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

(برسی 12 جولائی کے موقع پر)
ممبئی، 11 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں تقریباً دو دہائیوں (پچاس سےستر) کے دوران فلم انڈسٹری میں منفی یعنی ولن کا کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا:ٹرمپ

بائیڈن کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا:ٹرمپ

واشنگٹن،11 جولائی (یواین آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے ممکنہ ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر سوشلسٹ ہونے کا الزام لگایا ہے اور سینیٹر برنی سینڈرز کا کٹھ پتلی قرار دے دیا۔

...مزید دیکھیں

کورونا کے 2.82 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی

11 Jul 2020 | 1:24 PM

نئی دہلی ، 11 جولائی (یواین آئی) کورونا وائرس (کوویڈ 19 )کے خلاف جاری جنگ کو تقویت دینے کے لئے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2،82،511 نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔

پران  نے بحیثیت ولن، تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

پران نے بحیثیت ولن، تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا

11 Jul 2020 | 1:24 PM

ممبئی، 11 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں پران ایک ایسے اداکار تھے جنہوں تقریباً دو دہائیوں (پچاس سےستر) کے دوران فلم انڈسٹری میں منفی یعنی ولن کا کردار ادا کرنے والے تنہا حکمراں کی حیثیت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image