image
Tuesday, Jul 14 2020 | Time 18:02 Hrs(IST)
  • اسٹیل فیکٹری میں دھماکہ، 2 ہلاک, ایک شدید زخمی
  • زمینی تنازع میں بھائی کا قتل
  • ہمالیائی ثقافتی وراثت کے تحفظ اور ترقی کے لئے مالی اعانت
  • قزاقستان: کورونا کے سبب لاک ڈاؤن میں 2 اگست تک توسیع
  • کووڈ۔19کے دوران زرعی شعبہ کو شدید نقصان کا اندیشہ
  • ایم ایل اے کا بیٹا کورنا وائرس سے متاثر
  • اقلیت ہونے کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا گیا: مشتاق احمد
  • وراٹ کو اپنا کھیل مختلف سطح تک لے جانے کا مشورہ دیا: کرسٹن
  • جونپور:پوروانچل یونیورسٹی میں امتحانات 6اگست سے
  • ہندوستانی صحت شعبہ اگلے دس برسوں میں 275 ارب ڈالر کا ہوگا: ہرش وردھن
  • ضلع منڈی میں کار کھائی میں گری ، دونوجوانوں کی موت
  • کھگڑیا میں شوہر نے بیوی کا گولی مار کر قتل کیا
  • انڈونیشیا میں سیلاب سے پانچ لوگوں کی موت،38 لاپتہ
Regional

محکمہ نارکوٹکس نے سوادوکوئنٹل سے زیادہ افیم برآمد کی،دوگرفتار

چتوڑ گڑھ یکم جون(یو این آئی)راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ میں منشیا ت کی روک تھام کے محکمہ نے گذشتہ 24گھنٹوں میں افیم اسمگلنگ کے دو بڑے واقعات میں اسمگلروں کے قبضہ سے سوادوکوئنٹل سے زائد افیم برآمد کی ہے۔
نارکوٹکس محکمہ کے سرکاری ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر محکمہ کی ایک ٹیم نے بسی واقع ٹول ناکہ پر ناکہ بندی کرکے بیگوں کی جانب سے آرہی ایک کار کو روک کر اس کی تلاشی لی تو تین کٹوں میں الگ الگ پلاسٹک کی تھیلیوں میں افیم ملی جس کا کل وزن 206کلو تھا۔

ڈرائیور نے ابتدائی تحقیقات میں بتایا کہ وہ افیم سے بھری کار گنگرار میں کسی دیگر شخص کے حوالے کرنے والا تھا۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی،14 جولائی (یواین آئی) کوروناوائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان تیسرے دن بھی ملک میں 28 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی تعداد 9.06 لاکھ سے متجاوز کرچکی ہے اور اس دوران 550 سے زیادہ افراد کی موت ہے۔

...مزید دیکھیں
سچن پائلٹ اور دو  وزير ریاستی کابینہ اور کانگریس  پارٹی سے برخاست

سچن پائلٹ اور دو وزير ریاستی کابینہ اور کانگریس پارٹی سے برخاست

جے پور، 14 جولائی (یو این آئي)راجستھان میں کانگریس پارٹی کے اندر جاری رسہ کشی کے سبب نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ، وزیر خوراک و رسد رمیش مینا اور وزیر سیاحت وشویندر سنگھ کو ریاستی کابینہ اور پارٹی سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جون میں تھوک کی افراط زرکی شرح منفی 1.81 فیصدرہی

جون میں تھوک کی افراط زرکی شرح منفی 1.81 فیصدرہی

نئی دہلی،14جولائی (یواین آئی) گھریلو مارکیٹ میں مانگ متاثر ہونے کی وجہ سے رواں سال جون میں ہول سیل قیمتوں پر مبنی افراط زر1.81 فیصد (منفی) ریکارڈ کیا گیا ہے منگل کے روز حکومت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں ہول سیل افراط زر کی شرح 3.21 فیصد (منفی) رہی تھی یہ تعداد 2019 کے اسی عرصہ میں فیصد تھی۔

...مزید دیکھیں
نائب صدر نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو شمشان تک پہنچانے والے ڈاکٹروں کی تعریف کی

نائب صدر نے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کو شمشان تک پہنچانے والے ڈاکٹروں کی تعریف کی

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر کے جذبے کی تعریف کی ہے جس نے کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ خود ہی شمشان گھاٹ تک پہنچایا۔

...مزید دیکھیں
کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پرراہل گاندھی کا اظہار  تشویش

کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز پرراہل گاندھی کا اظہار تشویش

نئی دہلی ، 14 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہفتہ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس کے سالانہ عام اجلاس میں جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے  پر  سب کی نظریں مرکوز

ریلائنس کے سالانہ عام اجلاس میں جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے پر سب کی نظریں مرکوز

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئي)بدھ کے روز ہونے والے ریلائنس انڈسٹریز کے 43 ویں سالانہ عام اجلاس (اے جی ایم) میں اس بار سب لوکوں کی نظرین اس بات پر مرکوز رہیں گی کہ مکیش امبانی جیومارٹ، 5 جی اور آرامکو سمجھوتے سے متعلق کمپنی کے منصوبوں کے بارے میں کیا انکشاف کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
موجودہ وقت میں ریورس سوئنگ بھول ہی جانا چاہئے:عرفان پٹھان

موجودہ وقت میں ریورس سوئنگ بھول ہی جانا چاہئے:عرفان پٹھان

نئی دہلی،14جولائی (یو این آئی)ہندوستان کے سابق فاسٹ بالر اور سرکردہ آل راؤنڈرعرفان پٹھان نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین سلامتی کے اعتبار سے محفوظ ماحول میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کو آئندہ کھیلے جانے والے میچوں کی مثال کے طور پر سمجھا جائے تو دنیا بھر کے فاسٹ بالرز کو ان میچوں میں ریورس سوئنگ کو بھول ہی جانا چاہئے۔

...مزید دیکھیں

اقلیت ہونے کی وجہ سے مجھے نشانہ بنایا گیا: مشتاق احمد

14 Jul 2020 | 5:36 PM

نئی دہلی ، 14 جولائی (یو این آئی) مدت سے متعلق شرط اور وزارت کھیل کے اعتراضات کے سبب ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق احمد نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اقلیتی برادری کا ہونے کے سبب نشانہ بنایا گیا ہے اور عہدہ صدارت سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا گیا ۔

پرینکا نے خواتین کے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی

پرینکا نے خواتین کے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی

14 Jul 2020 | 4:01 PM

ممبئی 14 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے لوگوں سے کورونا بحران کے دوران خواتین کے کاروبار میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے پرینکا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خواتین کو حوصلہ افزا کرنے والے کاروبار میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔ یہاں تک کہ چھوٹے کاروبار کو بھی۔ کاروبار کے ٹھپ پڑنے اور محنتی مزدوروں کو دیکھ کر مجھے بہت تکلیف ہوئی ہے۔ لیکن میں خواتین سے متعلق کچھ چھوٹے کاروبار میں مدد دے کر ایک چھوٹی سی شروعات کرتی ہوں تاکہ ان کی زندگی دوبارہ بحال ہوسکے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image