image
Monday, Jul 6 2020 | Time 16:26 Hrs(IST)
  • ہماچل سب سے زیادہ ایل پی جی سہولت دینے والی پہلی ریاست : وزیراعلیٰ
  • پولیس ٹیم پر حملہ کرنے والے گرفتار
  • نیپال سے منسلک سرحد پر ہائی الرٹ
  • شمسی توانائی سے ریل گاڑیاں چلیں گی، مدھیہ پردیش کے بینا میں ریلوے نے لگایا پلانٹ
  • ۔۔۔۔
  • اے آئی اے ڈی ایم کے' رہنما بی ولارتھی کورونا متاثر
  • قومی اتحاد میں ڈاکٹر مکھرجی کی شراکت موجب تحریک: ہرش وردھن
  • ہماچل پردیش میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 21 نئے معاملوں کی تصدیق
  • کووڈ19 کے خلاف جنگ میں پنجاب دیگرریاستوں سے آگے
  • افغانستان میں کورونا کے 239 نئے معاملے
  • جنوبی کوری میں کورونا سے 13,137 مریض متاثر
  • ہریانہ میں کورونا کے 311 نئے کیسز ، متاثرین کی مجموعی تعداد 17351 پہنچی
  • ۔۔۔۔
  • تمل ناڈو، چنئی سمیت چار اضلاع میں لاک ڈاؤن میں نرمی
Regional

اوریا، خاتون پولیس اہلکار کی پھانسی لگا کر خودکشی

اوریا، 02 جون (یو این آئی) اترپردیش میں ضلع اوریا کے بیدھونا علاقے میں تعینات ایک خاتون پولیس اہلکار نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ محترمہ سنیتی نے منگل کے روز یہاں یہ معلومات دیں۔

انہوں نے بتایا کہ کوتوالی بیدھونا میں تعینات خاتون پولیس اہلکار شالو گیری (22) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے پیچھے کے محلے کشور گنج میں ایک مکان میں رہتی تھیں۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

نئی دہلی 06 جولائی (یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی ناکامیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس اسکول (ایچ بی ایس) میں آئندہ اسٹدی نوٹ بندی، کووڈ۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے  بڑھتے  معاملوں کی  وجہ سے لوگ نہ گھبرائیں: کیجری وال

کورونا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے لوگ نہ گھبرائیں: کیجری وال

نئی دہلی، 6 جولائی (یواین آئی) دہلی میں کورونا وائرس کے معاملے تقریبا ایک لاکھ پہنچنے اور اس کے انفیکشن سے تین ہزار سے زیادہ لوگوں کی اموات کے باوجود وزیراعلی اروند کیجری وال نے پیر کو پھر اس بات اعادہ کیا کہ اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر میں صحافیوں کا نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج، کہا: 'ہماری آواز نہیں گلا ہی گھونٹ دیں'

سری نگر میں صحافیوں کا نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج، کہا: 'ہماری آواز نہیں گلا ہی گھونٹ دیں'

سری نگر، 6 جولائی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں پیر کے روز صحافیوں کے ایک گروپ نے حکومت کی نئی میڈیا پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
محب وطن ڈاکٹر کفیل خان کو فورا رہا کیا جائے: کنور داش علی

محب وطن ڈاکٹر کفیل خان کو فورا رہا کیا جائے: کنور داش علی

نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئي) بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے پیر کے روز شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں جیل میں قید ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

...مزید دیکھیں
روپیہ دو پیسے کمزور ہوا

روپیہ دو پیسے کمزور ہوا

ممبئی، 06 جولائی (یو این آئی) خام تیل کی مضبوطی کے دباؤ میں انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں میں روپیہ آج دو پیسے کمزور ہوکر 74.68 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا۔

...مزید دیکھیں
سنسیکس میں 550 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ

سنسیکس میں 550 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ

ممبئی، 06 جولائی (یو این آئي) ایشیائی منڈیوں کے مثبت اشاروں اور سرمایہ کاری کے مضبوط رجحان کے درمیان چوطرفہ خریداری سے پیر کے روز گھریلو شیئر بازاروں میں زبردست تیزي دیکھی گئي اور بی ایس ای کے سنسیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گيا۔

...مزید دیکھیں

بین اسٹوکس میں وارٹ جیسا دم خم: ناصر حسین

05 Jul 2020 | 7:47 PM

نئی دہلی، 05 جولائی (یواین آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے بین اسٹوکس کی قیادت کی صلاحیت کا ہندوستانی کپتان وارٹ کوہلی کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹوکس میں وارٹ جیسا دم خم ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image