image
Monday, Jul 6 2020 | Time 18:12 Hrs(IST)
  • لکھنؤ کےسابق ڈپٹی میئر ابھیے سیٹھ کا انتقال
  • مذہبی بے حرمتی : پانچ ڈیرہ حامیوں کو 14 دن کی عدالتی حرست میں بھیجا گیا
  • ……
  • کول بلاک نیلامی: جھارکھنڈ کی عرضی پر سماعت ایک ہفتہ کے لئے ملتوی
  • بہار میں اسمبلی انتخاب سے قبل مہا گٹھ بندھن کا بکھرنا یقینی : جے ڈی یو
  • لاک ڈائون کے دوران خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے
  • کانپور کے سابق ایس ایس پی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
  • جے پور میں کورونا کے 24 نئے مریض
  • وراٹ کوہلی انفرادی فٹنس کے حامل: وقار
  • مول چندانی قتل معاملہ کا اہم ملزم گرفتار
  • دھونی نے گنگولی کی وراثت کو بہتر طریقے سے آگے بڑھایا: وقار
  • بی سی سی آئی سال کی آئندہ منصوبہ بندی پر کام کرے:دھومل
  • شیوراج نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی
  • جھانسی:کورونا وائرس کے 33نئے معاملے
  • بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ کی گاڑی حملہ!
Regional

وزیراعظم مودی کے فیصلوں سے ہندوستان عالمی سطح پر ابھرا: چُگ

جالندھر، 4 جون (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قومی سیکریٹری ترون چگ نے جمعرات کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کے ذریعہ وقت پر اٹھائے اہم فیصلوں کے سبب آج ہندوستان عالمی سطح پر ایک ابھرتی ہوئی قوم بن کر سامنے آیا ہے۔

مسٹر چگ نے یہاں مودی حکومت 2.0 کے ایک برس کی مدت کار مکمل ہونے پر پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت کی دوسری مدت کار کئی تاریخی فیصلوں کی گواہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ایک سال کی مدت میں دہائی سے التوا میں پڑے مسائل کو حل کیا گیا، جو ملک کی تاریخ میں ناصور بنے ہوئے تھے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

ملک میں کورونا انفیکشن کے 6.97 لاکھ کیسز ، دنیا میں تیسرے نمبر پر

نئی دہلی 06 جولائی (یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا انفیکشن کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے ملک میں 24 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آئے ہیں اور اب انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں ہندوستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع

وادی گلوان میں فوجیوں کا پیچھے ہٹنا شروع

نئی دہلی06جولائی(یواین آئی)مشرقی لداخ میں گذشتہ دوماہ سے چلے آرہے فوجی تعطل کو دور کرنے کے لئے کمانڈروں کی پچھلے ہفتہ ہوئی بات چیت کے بعد ہندوچین نے اتفاق کے مطابق اپنے فوجیوں کو پیچھے ہٹانا شروع کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بھیما کوریگاؤں:  سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا حکم ردکیا

بھیما کوریگاؤں: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کا حکم ردکیا

نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز مہاراشٹر کے بھیما کوریگاؤں معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم کو رد کردیا، جس میں اس نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو ملزم گوتم نولکھا کو دہلی سے ممبئی منتقل کرنے سے متعلق پیشی وارنٹ ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔

...مزید دیکھیں
پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن

پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے جوان ’فرشتے‘ : ڈاکٹرہرش وردھن

نئی دہلی،6 جولائی ( یواین آئی ) مرکزی وزیربرائے صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے دوران پلازمہ عطیہ کرنے والے نیم فوجی دستے کے اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے پیر کے روز کہا کہ کرونا وبا کو شکست دے کر دوسروں کی زندگی بچا رہے سرحد کے محافظوں کو سلام۔

...مزید دیکھیں
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں ساتویں روز مستحکم رہیں

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں ساتویں روز مستحکم رہیں

نئی دہلی 06 جولائی (یواین آئی) پیر کے روز مسلسل ساتویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

...مزید دیکھیں
ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

ایچ بی ایس، مودی حکومت کی ناکامیوں کا مطالعہ کرے گا: راہل

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نریندر مودی حکومت کی ناکامیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے معروف ہارورڈ بزنس اسکول (ایچ بی ایس) میں آئندہ اسٹدی نوٹ بندی، کووڈ۔

...مزید دیکھیں
31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی

31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی

ممبئی 6 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم ’شکنتلا دیوی‘ 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوگی قبل ازیں ودیا بالن کی فلم شکنتلا دیوی پہلے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سنیما گھر بند ہونے کی وجہ سے یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی

31 جولائی کو ریلیز ہوگی ودیا کی شکنتلا دیوی

06 Jul 2020 | 6:05 PM

ممبئی 6 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم ’شکنتلا دیوی‘ 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوگی قبل ازیں ودیا بالن کی فلم شکنتلا دیوی پہلے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سنیما گھر بند ہونے کی وجہ سے یہ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جارہی ہے۔ ودیا نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فلم 31 جولائی کو ایمیزون پرائم پر پیش کی جائے گی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image