image
Wednesday, Jan 20 2021 | Time 11:25 Hrs(IST)
  • پانچ ریاستوں اور مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
  • مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز
  • امریکی مفادات کیلئے روس کے ساتھ نئے ’اسٹارٹ ‘معاہدے میں توسیع: آسٹن
  • سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفر
  • امریکہ کا جرمنی سے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ
  • بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ
  • اٹلی :کونٹے نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا
  • بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ
  • جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی
  • بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ
  • یونائیٹیڈ نیوزآف انڈیا،اردو سروس،9 رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
Regional

مردآباد میں کورونا وائرس کے 23نئے معاملے

مرادآباد:06جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں پیر کو کورونا وائرس کے 23نئےمریضوں کی تصدیق کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 564ہوگئی ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر ایم سی گرگ نے یہاں بتایا کہ آج موصول رپورٹ میں 23کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
جس میں بینک آف انڈیا کے دو مریض، قصبہ کندرکی کے تین، پریم نگر کے ایک ، مجھولا تھانہ علاقے میں ایک،چاؤ کی بستی میں ایک،دو فقیر پور منسرور سے، دو کوٹھی وال نگر سے، ایک رحم نگر سے، ایک رما گنگا ویہار سے،ایک موہان لیب سے،ایک موہان ایکسرے سے،چار آواس وکاس سے اور بقیہ مراداآباد کے مختلف علاقوں کے ہیں۔
خاص خبریں
بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا  پر نظرثانی کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کا یمن کے حوثیوں ملیشیا پر نظرثانی کا فیصلہ

واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ دہشت گرد تنظیم یمن کی حوثیوں ملیشیا کے حوالہ سے نظرثانی تجاویز رکھنے کا فیصلہ کیا
یہ اطلاع امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کے پینل کو منگل کے روزدی۔

...مزید دیکھیں
جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

جرمنی میں ٹرانسپورٹ اوردکانوں میں فیس ماسک پہننا لازمی

برلن 20 جنوری (اسپوتنک) جرمنی میں دکانوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میڈیکل فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

بائیڈن انتظامیہ کا شمالی کوریا کے بارے میں جائزہ لینے کا فیصلہ

واشنگٹن، 20 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹون بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ شمالی کوریا کے حوالے سے ملکی رویے اور پالیسی کا جائزہ لے گی۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں مائیک پینس کی شرکت کا فیصلہ

واشنگٹن،20 جنوری (یواین آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس آج نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

...مزید دیکھیں
مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز

مراٹھواڑہ میں کورونا کے 215 نئے کیسز

اورنگ آباد، 20 جنوری (یواین آئی) مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ، جبکہ مزید 3 مریضوں کی موت کی اطلاعات ہیں۔

...مزید دیکھیں
اٹلی :کونٹے نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

اٹلی :کونٹے نے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

روم، 20 جنوری (اسپوتنک) اٹلی میں وزیر اعظم جوزیف کونٹے کی سربراہی میں حکومت نے سینیٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل شدہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل شدہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی شامل تھے۔

...مزید دیکھیں

سوشانت سنگھ راجپوت کا ڈانسر سے اداکار تک کا سفر

20 Jan 2021 | 9:23 AM

ممبئی ، 19 جنوری (یواین آئی) بطور ڈانسر کیریئر کا آغاز کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی اپنی زبردست اداکاری سے سامعین کا دل جیت لیا۔

image