image
Wednesday, Aug 5 2020 | Time 10:32 Hrs(IST)
  • تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں بلی اور کبوتر کی مثالی دوستی
  • حیدرآباد۔ سڑکوں کی ٹھیلہ بنڈیوں کے کاروبار پر کورونا کا اثر
  • فلیش،فلیش،فلیش:مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کی کورونا وائرس کووڈ19سے شفایابی کے بعد اسپتال سے چھٹی
  • دنیا بھرمیں ایک ارب سے زائداسٹوڈنٹس کی تعلیم متاثر:اقوام متحدہ
  • وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیاروانہ
  • مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے
  • خوشگوار موسم کے درمیان بھومی پوجن کابے صبری سے انتظار
  • مراٹھواڑہ میں 19 مریضوں کی کورونا سے موت
  • امریکہ: کورونا کے صحتیاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل
  • ۔۔۔۔۔
  • ۔۔۔۔۔
  • آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی
  • بیروت دھماکہ :عالمی رہنماؤں کالبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی
  • مصر میں کورونا وائرس کے 112 نئے کیسز
Regional

اناج کی کالا بازاری:100کوئنٹل چاول برآمد

اٹاوہ:06جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے جسونت نگر میں پکڑپورا کے نزدیک ایک گودام سے 100کوئنٹل سے زیادہ سرکار چاول برآمد کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جتیندر بہادر سنگھ نے بتایا کہ گودام میں سرکاری ٹیگ لگی 180بوریاں رکھی ہوئی ملی ہیں۔
جسونت نگر کے ایس ڈی ایم جیوتی سنا بندھو کی قیادت میں موقع پر پہنچی ٹیم نے گودم کو سیل کردیا ہے۔
خاص خبریں
وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیاروانہ

وزیراعظم بھومی پوجن کیلئےاجودھیاروانہ

نئی دہلی،5 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اجودھیا میں رام مندر بھومی پوجن کے لئے بدھ کی صبح اجودھیاکیلئے روانہ ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے

مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ نیلنگیکر انتقال کر گئے

پونے ، 5 اگست ( یواین آئی ) مہاراشٹرا کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی شیواجی راؤ پاٹل نیلنگیکر کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ میں 78 افراد ہلاک

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ میں 78 افراد ہلاک

بیروت ، 5 اگست ( یواین آئی ) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بندرگاہ پر منگل کی شام ہوئے ایک زبردست دھماکے میں کم از کم 78 افراد ہلاک ہوئے اور 4000 سے زائد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
ڈبلیو ایچ او نے لبنان میں طبی امداد بھیجی

ڈبلیو ایچ او نے لبنان میں طبی امداد بھیجی

اقوام متحدہ،5 اگست (اسپوتنک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے لبنان میں خوفناک دھماکے کے بعد 500 سے زائد زخمیوں کے علاج کے لئے میڈیکل آلات کے علاوہ ادویات اور 500 سرجری کٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ  کو   شکست دی

آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی

ساوتھمپٹن، ،5 اگست (یو این آئی) کپتان اینڈی بال برنی (113) اور افتتاحی بلے باز پال اسٹارلنگ (142) کی شاندار سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری یک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے ہراکر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا ٹیسٹ  کے بعد ہی   آئی پی ایل کھیل سکیں گے  کھلاڑی

کورونا ٹیسٹ کے بعد ہی آئی پی ایل کھیل سکیں گے کھلاڑی

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہونے والے آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن میں کھلاڑیوں اور عملے کوسخت جانچ کے عمل سے گزرنا ہوگا جنہیں یو اے ای میں مشق شروع کرنے سے قبل کم از کم چار ٹیسٹ پاس کرنے ہونگے اور ایک ہفتہ کورنٹائن ہونا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
لبنان میں ہوا دھماکہ ایک خوفناک حملہ ، امریکہ مدد کے لئے تیار: ٹرمپ

لبنان میں ہوا دھماکہ ایک خوفناک حملہ ، امریکہ مدد کے لئے تیار: ٹرمپ

واشنگٹن، 5 اگست (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے خوفناک دھماکے کو خوفناک حملہ قرار دیتے ہوئے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

...مزید دیکھیں

دنیا بھرمیں ایک ارب سے زائداسٹوڈنٹس کی تعلیم متاثر:اقوام متحدہ

05 Aug 2020 | 10:15 AM

نیویارک،5اگست (یواین آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہاہے کہ کورونا وائرس کووڈ19کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل آیا ہے اور جولائی کے وسط تک 160 سے زائد ممالک میں اسکول بند ہونے سے ایک ارب سے زائد اسٹوڈنٹس متاثر ہوئے ۔

کورونا ٹیسٹ  کے بعد ہی   آئی پی ایل کھیل سکیں گے  کھلاڑی

کورونا ٹیسٹ کے بعد ہی آئی پی ایل کھیل سکیں گے کھلاڑی

05 Aug 2020 | 9:49 AM

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہونے والے آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن میں کھلاڑیوں اور عملے کوسخت جانچ کے عمل سے گزرنا ہوگا جنہیں یو اے ای میں مشق شروع کرنے سے قبل کم از کم چار ٹیسٹ پاس کرنے ہونگے اور ایک ہفتہ کورنٹائن ہونا ہوگا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image